آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟
وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان
الحمدﷲ میں نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق دعوت اسلامی کے فلاحی ادارے FGRF کے اکاونٹ میں رقم جمع کرا دی ہے
آپ لوگ بھی آگے آئیں اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنا حصہ ڈالیں ۔ جزاکﷲ
#Dawateislami#HelpWithFGRF
دعوت اسلامی کا تنظیمی سیٹ اپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہے آپ کی رقم یا سامان تیز اور شفاف طریقے سے دعوت اسلامی کے ذریعے مستحقین تک پہنچ سکتا ہےFGRF کا ساتھ دیں
#HelpwithFGRF#FloodsInPakistan#ڈوب_رہا_ہے_پاکستان