حیرت انگیز سٹوری سکینڈل۔ جہاز لاہور سے اڑتا ہے۔ صرف دو مسافر۔ صرف دو غیر ملکی پائلٹ۔
جہاز لاہور سے شمال کی جانب اڑتا رہتا ہے۔اور نانگا پربت۔ K2 راکا پوشی کے نظارے کرواتا رہتا ہے۔ ساڑھے تین گھنٹے کی فضا میں رہنے کے بعد واپس لاہور میں لینڈ کر جاتا
یہ ہیں افغان چلغوزے جو پہلے پاکستان جاتا تھا۔ جہاں پاکستانی لیبل لگا کر پاکستانی چلغوزوں کے نام سے چائنہ ایکسپورٹ ہوتا تھا ، آج وہی چلغوزے افغانستان سے براہِ راست چینی خریداروں کو برآمد کیے جا رہے ہیں۔
ایرانی رکن پارلیمنٹ محسن زنگنہ: جنگ کے دوران افغانستان نے واقعی مخلصانہ کردار ادا کیا جبکہ پاکستان کے وزیراعظم @CMShehbaz کے لئے تو ٹویٹ تک @SteveWitkoff نے لکھا تھا اور اپنے دوغلے پن کا کھلم کھلا اظہار کیا.
سیکنڈ اسرائیل کی منافقت اب پوری دنیا پر عیاں ہو چکی ہے.