بے پناہ لاشعوری کے دور میں شعور کی شمع روشن کرنے کا مقصد میرے سامنے ہے. میری یہ کوشش محض خوشنودیِ الہی کے لئے ہے. مالکِ ارض و سماء میری نصرت فرمائے آمین
@OfficialShehr اے یوسف علیہ السلام کے خدا ۔۔۔۔جیسے تو نے یوسف کو تاریک کنویں سے نکالا اور پھر زندان سے نکال کر تخت پر بیٹھا دیا تھا ویسے ہی ہمارے قائد خان کی حفاظت فرما اور ظالموں کے شر سے بچا ۔۔۔ اے رب ذوالجلال خان کو رہائی عطاء فرما آمین
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
مجھے کیا ضرورت پڑی تھی کہ اگر میں ذاتی مفادات کے لیے پولیٹکس میں آتا کہ جس انسان کو اللہ تعالی نے سب دیا تھا
اس کو کیا ضرورت پڑی تھی کہ 26سال سیاست میں گزارے!!
#لائحہ_عمل_دو_خان_نکالو
ایک گورے کو بھی پتہ ہے, پاکستان کو اس موجودہ ریجیم کے اعلیٰ کاروں نے تباہ کردیا ہے💔
پاکستان کیوں اتنا قرضدار ہے کیونکہ پاکستان کے سارے سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ کے بڑے عہدہ دار صرف اپنے دولت میں اضافہ کرنے کے لیے پاکستان کو اس حال تک پہنچایا ہے۔۔۔
پاکستان کے اس محب وطن کرسچن برادر کی یہ بہت سن کر انکھوں سے صرف انسو جاری ہیں 🥹🥹
عمران خان اسلام کا سپاہی ہے اور میں اس کی ایمانداری سے اتنا متاثر ہوں کہ مجھے یقین ہے وہ ریاست مدینہ بنائے گااور ہم مائنورٹی کو بھی برابر کے حقوق ملیں گے
”عمران خان جب تک زندہ ہے، اپنے مُلک کی حقیقی آزادی کیلئے کھڑا رہے گا۔ آپ اِسے سیاست نہ سمجھیں، ایک دِن دُنیا کہے گی کہ یہ وہ لوگ تھے جو پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے کھڑے تھے اور جنہوں نے اپنے مُلک کیلئے قُربانیاں دیں۔“
بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#ReleaseImranKhanNow
جنگ کے ماحول میں اگر عمران خان تقریر کرتا تو لوگ سڑکوں پر نکل آتے،لوگوں کے دلوں میں رونق پیدا ہو چکی ہوتی،بچے جھنڈے اٹھائے ہوتے عورتیں دعائیں کر رہی ہوتیں،عمران خان ایک لیڈر ہے،سینئر صحافی ہارون الرشید صاحب کی گفتگو
🚨BIG: CNN reporter states that it was India who contacted USA to help stop the war after Pakistan went berserk with missiles on India, against Indian expectations.