اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خبردار!بیگانہ اور اجنبی عورتوں پر
نظر مت ڈالو۔اس سے تو تمہارا
ایمان بھی جل پڑے گا۔دفتر اعمال
بھی۔اس سے ایمان بھی داغدار
ہوگا۔اور شمار متکبرین میں ہوگا
اور تکبر اور غرور مسلمان زیب
نہیں دیتا۔،کلام شیخ العالم رح
@arooma_dr نا محرم کو دیکھنے، فحاشی اور بے حیائ کے کاموں میں
مصروف رہنے سے آخر کا اینگزائٹی ڈیپریشن اور میموری لاس شروع ہو جاتا
ہے کرپٹ ڈیٹا ذہن میں جمع
ہونے سے میموری malfunction کرنے لگ جاتی ہے جسے سینٹرل نروس سسٹم cns ہائپر ہوجاتا ہے
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
سب بہن بھائیوں سے التجا ہے
#darayoub