@humnews_urdu مودی پاکستان آیا اچھا کھانا کھلایا بات چیت کی۔ مودی گھر واپس۔کشمیر پر امن ہوگیا۔ عمرانی حکومت میں۔ کشمیر کا اللہ حافظ۔ ہم عوام ہیں. Not donkey.....
نوازشریف کے دورحکومت میں آٹا 35روپےکلو، چینی 52روپے کلو،بجلی 8روپےیونٹ، پٹرول ایوریج 65 روپےلیٹر، گھی 135روپےکلو، ڈالر 103، 660٪سستی دوائیں، LPGسلنڈر 850، لوڈشیڈنگ کاخاتمہ.
زندگی آسانی سے گزر رہی تھی اور کیا چاہئے ہمیں؟
#PakistanStandsWithNawazSharif@Atifrauf79@KashifSabir
@Changaizi4 @_NadeemZaidi میں بھی طالب علم تھا حضرت مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللّٰہ کا مداح تھا حضرت مولانا کی زبانی کبھی نہیں سنا۔آآپ شاید جماعت اسلامی کےا ضوابط سےلاعلم ہیں۔ اور موجودہ حکمرانوں کو زیادہ جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟