🚨#ISPR Press Release
Pakistan Army today conducted successful test launch of Hypersonic Ballistic Missile, Fatah-2 Extended Range (ER). The weapon system is equipped with advanced navigation and state of the art avionics. #Fatah2
It is capable of engaging targets with high precision and defeating enemy's Missile Defence Systems due to its unique trajectory and maneuverability features. Fatah-2 ER with it's extended range will further enhance Army's reach and capability of engaging deep targets.
Today's launch was witnessed by Commander Army Rocket Force Command (Comd ARFC), senior officers from Pakistan Army and committed scientists and engineers. Commander ARFC appreciated the dedication and technical prowess of scientists and engineers.
The President and Prime Minister of Pakistan, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces and Services Chiefs congratulated the scientists and engineers on successful test launch of Extended Range version of Fatah-2 weapon system.
آج وزرات خارجہ کے کرپٹ مافیا میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔۔اربوں کی کرپشن کا راستہ بند۔
وزرات خارجہ نے تصدیق کا نظام ڈیجٹل کرکے بہت اچھا کر دیا۔
Good job @MIshaqDar50 sb..
ملکی حالات اور پالیسیاں ہی جب سرمایہ کاری کے لیے موزوں نہ ہوں تو کون سرمایہ کاری کرے گا؟
یہاں گلبرگ لاہور کی پرائم لوکیشن پر حکومت نے 2021 میں CBD سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے نام پر پراجیکٹ لانچ کیا، کمرشل پلاٹوں کی نیلامی ہوئی۔ ڈیویلپمنٹ بھی شاندار تھی۔ پلاٹ بھی انتہائی مہنگے بکے، مگر آج 5 سال بعد بھی وہاں ایک آدھ بلڈنگ ہی تعمیر ہونا شروع ہوسکی ہے۔ کوئی سرمایہ کار پیسہ لگانے کا رسک نہیں لے رہا
گزشتہ کچھ عرصہ سے اسلام آباد کے تاجروں کی زندگی کو جان بوجھ کر عذاب بنایاجا رہا ہے اور لوگ ہاتھ اٹھا اٹھا کر حکومت کو بدعائیں دے رہے ہیں۔
کاروبار پہلے ہی خراب ہیں اوپر سے ضلعی انتظامیہ بجائے انہیں کوئی سہولت فراہم کرنے کے دن رات ان کے خلاف "ایکشن" لے رہی ہوتی ہے ہر تاجر خوفزدہ ہے کبھی تجاوزات کے نام پر کبھی پلاسٹک بیگ کے نام پر گرفتاریاں اور اب پلاسٹک کی بوتلوں پر دکانیں بند۔
نیسلے کی پیسپی کی اور بڑے برانڈز کی پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی دنیا بھر میں بکتا ہے کیا دکاندار لاکھوں روپے کے اس سامان کو آگ لگا دییں؟ حلومت نیسلے، پیسپی اور کوک کی فیکٹریاں بند کر دے جہاں سے بوتلیں آتی ہیں تاجروں کو کیوں تنگ کیا جارہا ہے۔
لگتا ہے کوئی جان بوجھ کر شہباز شریف کی حکومت کو اسلام آباد کے کاروباری طبقے میں غیر مقبول بنانے کی دن رات تگ ودو کر رہا ہے۔
حیرت ہے اسلام آباد کے عوامی نمائندے بھی اس پر خاموش ہیں ۔
ہم اپنے ہی گھر میں کرائے دار ہیں لگتا ہے ریاست ھم سے ھمارے گھر چھین چکی ہے اب ھم بیس ھزار سے ساٹھ ھزار تک بجلی کی قیمت کی شکل میں ریاست کو کرایہ ادا کررھے ہیں
نوئے فیصد پاکستانی جی نہیں زندگی کی سزا کو بھگت رہے ہیں
پروہتوں کے ناکام طلسم سے یہ شہر آسیب بن گیا
میں نے یہ ویڈیو دیکھی اور سچ کہوں تو ڈاکٹر دعا اظہر کی باتیں سن کر میرے ہوش اڑ گئے۔ وہ بتا رہی ہیں کہ بل گیٹس اور پاکستان کے وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں جو ملاقات ہوئی ہے، اس کا اصل مقصد پاکستان میں زراعت اور بیجوں کے نظام پر قبضہ کرنا ہے۔ وہ کہہ رہی ہیں کہ ہمارے دیسی بیجوں کی بجائے زبردستی جینیاتی طور پر تبدیل شدہ یعنی جی ایم او (GMO) بیج لائے جا رہے ہیں، جنہیں اگانے کے لیے ایک خطرناک کیمیکل گلائفوسیٹ کی ضرورت پڑتی ہے جو کہ کینسر کی بہت بڑی وجہ ہے اور سبزیوں یا پھلوں کو دھونے سے بھی نہیں نکلتا۔
ویڈیو میں یہ بات سن کر واقعی ڈر لگتا ہے کہ ان بیجوں سے پیدا ہونے والے پھل اور سبزیاں سیڈلیس یعنی بغیر بیج کے ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے کسان خود اگلی فصل کے لیے بیج محفوظ نہیں کر پائیں گے۔ انہیں ہر بار یہ مہنگے بیج باہر کی کمپنیوں سے ہی خریدنے پڑیں گے، اور سارا کنٹرول انہی کے ہاتھ میں ہوگا۔ دعا اظہر یہ بھی پوچھ رہی ہیں کہ اگر یہ سب اتنا ہی اچھا ہے تو سعودی عرب اور یورپ نے اس پر پابندی کیوں لگائی ہے؟ ان کا یہ کہنا بالکل خوفناک ہے کہ اگر ہم ان جی ایم او بیجوں کے عادی ہو گئے اور کل کو کسی جنگ یا اختلاف کی وجہ سے ہمیں بیج دینے سے انکار کر دیا گیا، تو صرف چھ مہینے میں ہمارے ملک میں قحط آ سکتا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے وہ یہ مشورہ دے رہی ہیں کہ ابھی سے اپنے پاس دیسی بیج محفوظ کرنا شروع کر دو اور جہاں بھی تھوڑی بہت زمین ملے، اپنی سبزی اور گندم خود اگاؤ۔
اس سب کے بعد جب میں نے دیکھا کہ ہمارے شوبز ستارے اس پر کیا ردعمل دے رہے ہیں، تو عمران عباس نے تو ڈاکٹر دعا کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے اس اہم مسئلے پر آواز اٹھائی، اور ماریہ بی نے بھی ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بل گیٹس کے اس گیم کو سمجھنے کے لیے واقعی عقل کی ضرورت ہے۔
اور جب میں نے تحقیق کی اور مختلف آرٹیکل پڑھے تو یہ بات سامنے آئی کہ گلائفوسیٹ (Glyphosate) کے استعمال اور جی ایم او بیجوں کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی کافی بحث اور مخالفت موجود ہے۔ بہت سی سائنسی رپورٹس میں اس کیمیکل کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ کسانوں کے حقوق اور بڑی کارپوریشنز کے اجارہ دارانہ معاہدوں (جیسے کہ بیجوں کاپی رائٹ اور بار بار خریدنے کی پابندی) پر بھی بین الاقوامی سطح پر تحفظات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو فوڈ سیکیورٹی اور خود انحصاری کے حوالے سے اٹھائے جانے والے یہ خدکات مکمل طور پر بے بنیاد نہیں ہیں۔
#BillGates #GMOSeeds
پہلے گندم کی امدادی قیمت مقرر نہیں کی پھر زبردستی کسان سے گندم خریدی اب دس ارب روپیہ مڈل مین کیلئے سبسڈی اناؤنس کر دی، پنجاب بدترین سیاسی اور بیوروکریٹک ایڈمنسٹریشن کے حوالے کر دیا گیا ہے غربت میں اکتالیس فیصد اضافہ مریم نواز حکومت کی کارکردگی کا کارنامہ ہے!!
گاڑی خراب ہو تو مالک ذمہ دار!
گاڑی فٹنس میں فیل جرمانہ مالک کا!
لیکن سڑک ٹوٹی ہو، حادثہ ہو یا گاڑی تباہ ہو جائے تو ذمہ داری کس کی؟
عوام صرف ٹیکس دینے کے لیے شہری ہیں یا محفوظ سہولتیں حاصل کرنے کے لیے بھی؟
حکومت سے مطالبہ ہے کہ گاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ سڑکوں کی فٹنس سرٹیفکیٹ بھی دے
علی بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
پلیز اس مقدس مقام پر ایک دعا اسلام آباد کے ان جنگلات /درخت /سبزے کے لیے بھی کر دیں کہ آپ کے کابینہ کولیگز، آپ کا وزیراعظم، اور ڈی ایم جی بابوز ٹھکیداروں کے ساتھ مل کر انہیں تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
اس خوبصورت ہرے بھرے جنگل کو بارہ اکتوبر کو نیلام کر کے یہاں ہوٹل بنایا جا رہا ہے۔ وزیر اور بابوز مل کر پورے شہر اسلام آباد کا گرین کور ایک ایک کر کے ختم کرتے جارہے ہیں۔
آپ یہاں دل سے دعا مانگیں کہ اس شہر اور اس کے جنگلات کو ان سب کے عذاب سے بچا ۔۔ قبول ہوگی انشاء اللہ۔
@AliPervaiz450
کسان کو بہتر ریٹ نہیں دیا۔
گندم وقت پر اور مطلوبہ ہدف کے مطابق نہیں خریدی۔
نیا نظام لایا گیا جو فیل ہوا مگر اسکے لانے والوں سے پوچھا نہیں گیا۔
ان سب ناکامیوں پر انکوائری کی بجائے سبسڈی دیدی گئی۔ مٹی پاؤ پروگرام
تمغوں کی لُوٹ سیل۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بہترین کارکردگی پر شزہ فاطمہ خواجہ کو تمغہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں اتنی ڈھٹائی کبھی نہیں دیکھی گئی کہ اب تک وفاقی کابینہ کے 20 ارکان کو تمغوں سے نوازا جا چکا ہے۔ اقتدار میں شامل یہ ندیدے نجانے خود پسندی کے کس خول میں بند ہیں کہ انہیں ہر طرف دودھ اور شہد کی نہریں نظر آتی ہیں۔
پٹرول سبسڈی سکیم بھی کارنامہ ٹھہرا۔
وزیراعظم کی طرف سے وزیروں کے اعزاز میں سرکاری روٹی کا اہتمام۔
متعلقہ وزرا اور ان کی ٹیم کو شاباش۔ شزا فاطمہ کو تمغہ دینے اعلان
کوئی عقل کو ہاتھ مارو بھئی۔
یہ کون سا کارنامہ ہے جس پر سرکاری خزانے سے وزیروں کو روٹیاں کھلائی جائیں اور تمغہ دیا جائے ؟
دنیا میں جنگ لگی پٹرول مہنگا ضرور ہوا مگر تم نے اس کی آڑ میں پٹرول لیوی لگا کر عوام کا بھرکس نکال دیا۔
پھر ایک پٹرول سبسڈی نکال کر اس کی اشتہار بازی پر کروڑوں روپے ضائع کر دیے۔
اب اوپر سے اس پر سرکاری روٹی بھی
2 روپے ہر روز کے حساب سے حکومت نے مہینے میں 60 روپے بڑھا دیے ہیں لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف 2 روپے بڑھے ہیں جبکہ حکومت اور انکے حواری گروپ 1 مہینے میں 60 روپے فی لیٹر کما گئے، 3/4 مہینوں سےعوام تماشا بنی ہوئی ہے سچ میں ہم قوم نہیں، ہجوم ہیں
==============
Common Sense Uncommon Success
پٹرول 401 روپے فی لیٹر ہو چکا،بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ اضافہ،گیس کنکشن(گھریلو) کے ماہانہ فکس چارجز 900روپے سے بڑھاکر 1800 روپے کر دیے گئےہیں اوپر سے دعوے ہیں کہ معیشت بہت اچھی جارہی ہے،اچھی تو جارہی ہے لیکن اشرافیہ کی۔
عام آدمی ہے اب اس ملک میں"خواہ مخواہ"