اہم خبریں 🚨 ، برطانیہ کے معروف صحافی یوون رڈلی نے عمران خان کی پوری رہائی کا مطالبہ کردیا ، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونے چاہئیں۔۔۔۔show more
بریکینگ نیوز 🚨 ، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی چیف ولکر تر نے CNN انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان احمد خان نیازی کی رہائی کا مطالبہ کردیا
پوری دنیا سے عمران خان کی رہائی کیلئے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ، اس سے کافی پریشر بنے گا ، اس ویڈیو کو جتنا ہوسکے وائرل کریں see more