فخرِ ملت مولانا فضل الرحمٰن کا پیغام واضح ہے کہ عوامی مفاد ہر چیز پر مقدم ہونی چاہئے۔ مہنگائی سے پریشان عوام اب عملی اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس ناسور کو اب عوام کی جان چھڑا دینی چاہئے ۔
#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ#بارڈر_یا_بیرکس#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
آج کا پڑاؤ...
بعنوان
تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ
بمقام
ٹنڈو غلام علی بدین سندھ
زیر قیادت
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم
زیر اہتمام
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ
بالخصوص
قائد سندھ مولانا راشد محمود سومرو
#MillionMarchBadin