ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔
بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے
یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔
پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو
ملتان میں پچھلے 15 دنوں سے بغیر پینشن کے فوجی بھرتی پر بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان میں سے بڑی تعداد بلوچستان اور خیبرپختونخوا بھیجی جائے گی۔🙈
بے روزگاری سے تنگ نوجوان بیچارے نوکری سمجھ کر جا رہے ہیں، انہیں کیا پتا کہ وہاں قربانی کے بکروں کی بھرتی کھلی ہوئی ہے۔ 😭
گورنر راج لگانے کے بعد ہزارہ ڈویژن میں پولیس کی دھشتگردی عروج پر
نہ عورتوں کا احترام نہ کسی کی چار و چار دیواری کے تقدس کا خیال وردی والے جانور بن چکے ہیں
چلیں مان لیا کہ ہم افغانی نمک حرام ہیں
بھٹو جس نے آئین دیا کیا اُس کو پھانسی ہم نے دی؟ ڈاکٹر قدیر جس نے ایٹم بم دیا اُس کو نظر بند ہم نے کیا ؟ عمران خان جس نے تین کینسر ہسپتال دیے اُس کو جیل میں ہم نے ڈالا ؟