#FreeKhanFreePakistan
قوموں کی تباہی کے نشان: جب دلال اور طوائفیں تجزیہ کار اور صحافی بن جائیں، جب منصف سرکاری نوکر بن جائے، جب اختیار ذاتی طاقت بن جائے، جب عہدے اشرافیہ کے کھلونے بن جائیں، جب خوف خاموشی میں بدل جائے، جب زندگی مہنگی اور موت سستی ہو جائے! احد خان صاحب نے سب کے غبارے سے ہوا نکال دی! یہ سب خان رہائ کے چورن پر 28 ویں ترمیم کی حمایت کا یقین دلا چکے تھے، اللہ نے احد صاحب سے سب دھبڑ دھوس کروا دیا! اور کرو غداریاں! اب موت کی سی خاموشی ہے ان غداروں کے کیمپ میں! مقصد رسائی نہیں، عمران خان صاحب کی رہائی ہونا چاہیے بس! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو!
دلالوں کو بے نقاب کرو، غداروں کو للکار دو، خان کی رہائی کے لیے نکلو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
🚨تہلکہ خیز اہم ترین
ن لیگی راہنماملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے ✌️🔥👍
جاوید چودری منصور علی خان مبشر لقمان کامران خان اور بھی تین چار اینکر اور میڈیا مسلسل پنجاب گورنمنٹ کے خلاف لگے ہوئے ہیں چلو ان کے ہوں گے کوی زاتی مفاد پر گورنمنٹ میں رہتے ہوے محسن نقوی بلاول بھٹو کرپشن اور پنجاب گورنمنٹ پر کیوں ؟؟
میرہ جینا مرنا ن لیگ کے لئے ہے نوکری نہیں مانگ رہا مراعات نہیں مانگ رہا ۔ 7 ماہ سے صرف میرٹ پر انصاف مانگ رہا ہوں مجھے تو وہ بھی نہیں ملی ابھی تک ۔ اور اس کی وجہ بھی سمجھ نہیں آ رہی کیوں ؟؟
اکرم اداس کے چند جملے سن کو شاید سمجھ آ جائے
@MaryamNSharif
سنو! پکڑ لیا! جھوٹ پکڑا گیا! آئی ایم ایف کا بہانہ پکڑا گیا!
وہی آئی ایم ایف ہے جس نے 11 ارب روپے کا جہاز خریدنے کی اجازت دے دی پنجاب حکومت کو!
وہی آئی ایم ایف ہے جس نے 3 ارب روپے کی نئی بلٹ پروف گاڑیاں دینے کی اجازت دے دی!
وہی آئی ایم ایف ہے جس نے 1 ارب روپے کی 4 مرسڈیز خریدنے کی اجازت دے دی!
وہی آئی ایم ایف ہے جس کے جہاز سے یہ اپنے نجی کاموں کے لیے لندن جاتے ہیں! وہاں روز کے لاکھوں روپے کی پارکنگ دیتے ہیں! پائلٹس کو ہوٹل میں رکھتے ہیں! تب آئی ایم ایف کبھی منع نہیں کرتا!
لیکن جب غریب کو ریلیف دینا ہو، تو کہتے ہیں آئی ایم ایف اجازت نہیں دیتا!
ارے جھوٹو! شرم کرو!
پٹرول پر 106 روپے ٹیکس لیتے ہو! 85 روپے لیوی! 20 روپے کسٹم ڈیوٹی! پٹرول کراچی پورٹ پر 250 روپے کا پہنچتا ہے، تم 370، 390، 398 کا کر دیتے ہو!
اور یہ جانتے ہوئے کہ 60 فیصد سے زیادہ پٹرول موٹر سائیکل والا بھرواتا ہے! جو روز کا ایک لیٹر بھروا سکتا ہے! اس بیچارے سے روز کا سوا سو روپیہ ٹیکس لے رہے ہو!
عام چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لیتے ہو، موٹر سائیکل والے سے 30 فیصد لیوی لیتے ہو! کیوں؟ کیونکہ اس کے پاس کوئی چوائس نہیں! اس کے بغیر اس کی نوکری نہیں! اس کی ڈیلیوری نہیں! اس کا بائیکیا نہیں!
یہی وہ آئی ایم ایف ہے جو پراپرٹی ڈیلروں کو 50 فیصد ٹیکس بریک دے دیتا ہے! چینی کے 20-25 خاندانوں کو ہر مہینے 30 ارب روپیہ عوام کی جیب سے نکال کے دے دیتا ہے! چینی پہلے ایکسپورٹ کرواتے ہو، پھر امپورٹ کرواتے ہو، پھر کہتے ہو ہم تجربہ کار ہیں!
کسان سے گندم 60-70 روپے کلو لی! آج آٹا 180 روپے کلو ہے! کراچی میں گندم 125 روپے کلو ہے! کسان کو 2800 روپے من ملا، اسٹاکیے کو 5000-6000 روپے من مل رہا ہے!
یہ حکومت اشرافیہ کی گرفت میں ہے! اور اس لیول پر پہنچ گئی ہے کہ غریب کو 15 روپے کی رعایت نہیں دے سکتی، لیکن اپنی عیاشی کے لیے 11 ارب کا جہاز لے سکتی ہے!
یہی تو مولانا کہتے ہیں! حکومت بوکھلا گئی ہے! اسے عوام کی نہیں، اپنی کرسی کی فکر ہے!
قوم مولانا کے سنگ ہے! کیونکہ مولانا قوم کی شان ہیں! جے یو آئی محافظ آئین ہے! جے یو آئی غریب کے 106 روپے کے ٹیکس کے خلاف کھڑی ہے! جے یو آئی موٹر سائیکل والے کے حق میں کھڑی ہے!
دہشتگردی ختم کرو! مہنگائی ختم کرو! یہ ظالمانہ لیوی ختم کرو! پٹرول سستا کرو، ڈیزل سستا کرو، آٹا سستا کرو!
30 ہزار ارب کے بجٹ میں سے 15 ارب غریب کے لیے نہیں نکال سکتے؟ شرم کرو!
#قوم_مولاناکےسنگ
#جےیوآئی_محافظ_آئین
#مولانا_قوم_کی_شان
#حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو