اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے باہر ہمارے طے شدہ سیمینار سے محض چند گھنٹے قبل، اسلام آباد پولیس نے نہتی خواتین اور بچوں پر دھاوا بول دیا اور ہمیں ہراساں کیا۔ یہ حرکت نہ صرف شرمناک بلکہ ناقابلِ برداشت ہے۔ میں اسلام آباد کی سول سوسائٹی اور عوام سے مطالبہ کرتی ہوں کہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں اور اس پولیس درندگی کے خلاف آواز بلند کریں۔ اسلام آباد کو ایک قید خانے میں بدل دیا گیا ہےآج ہم نشانے پر ہیں، کل آپ ہوں گے۔
#ReleaseBycLeaders
My video message in response to the ongoing propaganda campaign against Dr Mahrang Baloch. The state has recently become more active and is engaging various actors, including its media, diplomats, and journalists, to discredit Dr. Mahrang Baloch’s peaceful struggle both nationally and internationally. Watch my video message in response to this.
#ReleaseBycLeaders
#ReleaseMahrangBaloch
@aamnamarri Heramandi walo chahe jo b kahe baloch or baclochistand mahrang k sath hai jitna profikinda kar sakty ho kar lo punjgandu ko kush or convince kar sakty hai lkn baloch ko nahi
گزشتہ 11 دنوں سے ہم اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں مگر یہاں نہ کوئی سہولت ہے، نہ تحفظ، نہ شنوائی۔ ہمارے ساتھ بوڑھی مائیں، کمزور بہنیں اور ضعیف بزرگ ہیں۔ پہلے شدید طوفانی بارش اور سیلاب، اور اب سخت گرمی کی لہر۔ ہر روز ہمیں مختلف آزمائشوں کا سامنا ہے لیکن ہم ثابت قدمی سے یہاں موجود ہیں اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے۔
جس گھر کو ہم نے کرائے پر لیا تھا وہ بھی ہم سے چھین لیا گیا۔ پہلے بجلی منقطع کی گئی، پھر پانی بند ہوا اور آخرکار ہمیں زبردستی نکال دیا گیا۔ اب ایک نئی اذیت شروع ہو چکی ہے ۔ بزرگ ماؤں کو، جو نہ اردو بول سکتی ہیں نہ سمجھ سکتی ہیں کچھ بہروپیے روز آ کر ہراساں کرتے ہیں جو ان کی زبان سے ناواقف اور ان کے درد سے بے خبر ہیں۔
ان 11 دنوں میں حکومت کا کوئی نمائندہ ہم سے ملنے نہیں آیا۔ وہی لوگ جو اپوزیشن میں رہ کر کہتے تھے کہ بلوچ مسئلے کا حل بات چیت ہے آج اقتدار میں آکر اپنی ہی زبان بھول چکے ہیں۔
ہم یہاں کوئی تماشا لگانے نہیں آئے اور نہ ہی ہمیں موسم کی شدت میں بیٹھنے کا شوق ہے۔ ہم یہاں اس لیے ہیں کہ ریاست ہماری سنے، ہم سے بات کرے۔ جبری گمشدگیوں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی غیرقانونی حراست پر سنجیدہ مذاکرات کرے۔
چند مہینے یا شاید چند سال بعد ریاست یہ موقع بھی کھو دے گی۔ پھر یہ مت کہنا کہ بلوچ بات نہیں کرنا چاہتے کیونکہ ہم تو یہاں بیٹھے ہیں: بارش، گرمی، تکلیف اور خاموشی کے درمیان، صرف انصاف کی امید لیے۔ لیکن شاید ہم پھر کبھی واپس نہ آئیں۔
#ReleaseBYCLeaders
Renowned Baloch women’s rights advocate Dr. Shalee Baloch has reportedly been detained along with her companions from Surbandar Gwadar, where she had traveled to participate in a conference. Dr. Shalee a key organizer of the Baloch Women’s Forum @BalochWF is known for her peaceful activism. This growing crackdown on nonviolent Baloch political workers is not only a blatant violation of constitutional rights, but it is also further fueling frustration and unrest among Baloch youth.
#ReleaseDrShaleeBaloch