@imeeshaz123@sohailgomila@Adnan_Zaheer@AzazSyed بھائ کونسی اخبار میں آرٹیکل چھپ رہے ہیں آجکل اور اسپورٹس ٹی وی کے لیے خان صاحب آجکل کمنٹری کر رہے ہیں ذرا ہمیں بھی بتا دیں ہم بھی سن لیں گے. 😂
پشتون نوجوانوں کا سب سے بڑا ھتیار عدم تشدد ہے, ہم ثابت قدم رھینگے اور تب تک اواز بلند کرتے رھینگے جب تک پشتون وطن میں امن نھیں آتا ،، زندگی نھیں لوٹ آتی .. انصاف نھیں ھوتا .
منظور پشتین
نواز شریف صاحب، کمیشن بنانے کا مت کہیں، کیوں کہ ہمارے ہاں رپورٹ فقط اس کمیشن کی جاری ہوتی ہے، جس کے انکشافات ’بلڈی سویلینز‘ کے خلاف ہوں۔ آج تک ایسے کسی ایک بھی کمیشن کی رپورٹ عوامی سطح پر جاری نہیں ہوئی، جس میں کسی جرنیل کا نام ہو،
#Pakistan#NawazSharifStatement
منظورپشتینPTM سب کا
لاپتہ بلوچ طالب علم شبیر بلوچ کی بہن سیمہ بلوچ کی پشتون تحفظ مومنٹ کےجلسےمیں جانےکا فیصلہ وہ سمجھتی ہیں کہ یہ انسان دوست شاید اسکےبھائی سمیت ہزاروں دیگرلاپتہ بلوچوں کی بھی آواز بنیں گےاور دوسروں کو بھی دعوت دےرہی ہےکہ آو ہم مظلوم بلوچوں اور پشتونوں کی آواز بنے