اپنے شہزادگان، اپنی تحریک اور کارکنان کے لیے ہر لمحہ دعا کرتے رہا کریں۔جہاں کہیں بھی جانا ہو، انکو مخاطب کر کے کہیں "یار ہماری تحریک کیلئےدعا کرنا" آپکے دعا کروانے کا انداز اگلے کو مجبور کر دے کہ وہ خود پوچھے "کیوں؟ کیا ہوا؟" جہاں جائیں بس اپنی تحریک اور نظام مصطفیﷺ کی بات کریں۔
کیا یہ مقتدر حلقے اتنے بے بس، لاچار اور اندر سے کھوکھلے ہو چکے ہیں کہ انہیں واشنگٹن کی ناراضگی کا خوف اپنے ایمان سے زیادہ عزیز ہو گیا ہے؟
جو ریاست اپنے ملک کے نہتے شہریوں پر طاقت دکھانے میں چنگیز خان کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے، وہ ایک گستاخ کے سامنے اتنی خوفزدہ کیوں ؟
ہمارے اسلاف نامِ محمدﷺ مٹانے کے بجائے گردن کٹوانےکو ترجیح دیتے تھے مگر اس نام نہاد اسلامی و ایٹمی ریاست کی بے غیرت مقتدرہ جارجیا ریلی میں گستاخ ٹرمپ کےزہر آلود بیان پر ایکشن تو دور ایک ناگوار بیان تک نہ دے سکی۔
امریکی غلامی کی دلدل میں دھنسا یہ سکوت ایمان و پاکستان سے غداری ہے۔
ہمارے اسلاف نامِ محمدﷺ مٹانے کے بجائے گردن کٹوانےکو ترجیح دیتے تھے مگر اس نام نہاد اسلامی و ایٹمی ریاست کی بے غیرت مقتدرہ جارجیا ریلی میں گستاخ ٹرمپ کےزہر آلود بیان پر ایکشن تو دور ایک ناگوار بیان تک نہ دے سکی۔
امریکی غلامی کی دلدل میں دھنسا یہ سکوت ایمان و پاکستان سے غداری ہے۔
@ShifaKhanz مجددِ دوراں، فنا فی الرسول ﷺ، محافظِ ختمِ نبوت ﷺ و ناموسِ رسالت ﷺ، شیخ الحدیث والتفسیر، استاذ العلماء، امامِ صرف و نحو، امامِ ثانی، حضور سیدی امیر المجاھدین حضرت علامہ مولانا امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ✨
استغاثہ : بیمار کربلا
يَا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِيْن اَدْرِكْ لِزَيْنِ الْعَابِدِيْن
مَحْبُوْسِ اَيْدِي الظَّالِمِيْن فِي الْمَوْكَبِ وَالْمُزْدَحَمِ
اے رحمت اللعالمین! اپنے زین العابدین کی فریاد رسی فرمائیے جو ظالموں کے ہاتھوں قیدی بنے لشکر اور ہجوم میں تنہا کھڑے ہیں۔
مقتلِ مریدکے گواہ ہےکہ علامہ سعد حسین رضوی نے وقت کے حکمرانوں کے چہروں سے منافقت کا نقاب نوچ پھینکا تھا۔
تمہارا فلسطین کی آواز دبانا،ناموس رسالتﷺ کے پہرے داروں کو کچلنا اور دن رات ٹی وی چینلز پر اسرائیل جیسی ناجائز ریاست کی وکالت کرنا صاف بتا رہا ہے کہ تم ضمیر کا سودا کر چکےہو۔
حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی کی ناحق گرفتاری کو ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔
ایک طرف قائدین کی جبری گمشدی اور دوسری طرف قادیانیوں اور گستاخوں کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔
اس تناظر میں مرکز کی جانب سے 2 نومبر کو اہم ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا
کارکنان تیاری فرما لیں!
آپ کی غلط فہمی ہے کہ لبیک والے ہار مان جائیں گے !
سولہ حملے ناکام ہوں تب بھی سترویں بار سومنات گرانے کا حوصلہ رکھنے والے محمود غزنوی کے وارث ہیں ہم۔ کفر کا یہ بت کدہ گرا کر اور چاروں طرف 'لبیک یا رسول اللہ ﷺ' کی صداؤں سے فضائیں معطر کر کے ہی دم لیں گے۔
#SHR