اگر 500 روپے میں ۔ ۔ ۔
1۔ اچھے کھانے کی ڈیل
2۔ کوئی بہترین کتاب
3۔ کہیں اچھا سفر
4۔ موبائل لوڈ /انٹرنیٹ پیکج
5۔ کسی اچھی تقریب کا پاس
6۔ کسی فلم کی ٹکٹ
7۔ کسی کے لئے گفٹ
ان سب میں آپ کی "پہلی چوائس" کیا ہو گی جہاں 500 روپے فوری ادا کریں گے؟
صاف بات ہے
انگلش میری بھی کبھی اچھی نہیں رہی
مگر
کبھی احساس کمتری کا شکار نہیں رہی
اسکول
کالج میں ہر شعبے میں حصہ لیا
انعامات جیتے
کرکٹ کھیلی
بیٹمنٹن
والی بال کھیلی
تقاریر کے مقابلوں میں انعامات جیتے
پیروڈی میں ماسٹر ہوں
کالج رسالے میں
شاعری
سیاسی مضامین لکھے
کیا یہ قابلیت نہیں
یہ ڈیجیٹل مردم شماری نہیں ڈیجیٹل فراڈ ہے ۔ یہ ایسا ٹیبلٹ ہے جو ناران کاغان سوات میں تو بھرپور کام کررہا ہے لیکن کراچی کے علاقوں میں یہ اچانک کام کرنا چھوڑ دیتا ہے کیوں ؟؟؟ بہبود آبادی کا سارا پروگرام کیا صرف کراچی میں ہی سو فیصد کامیاب ہوا ہے.😂😂😂
https://t.co/Oh9r2nRIgm
کل ڈاکٹر نے کہا، سگریٹ پینے بند کردو۔
کل رات کو آخری سگریٹ پینے کے بعد سوچا آج کے بعد سگریٹ نہیں پئیوں گا۔
ابھی سگریٹ پیتے بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ یہ آخری ہوگا، بس آج کے بعد نہیں پئیوں گا🤦
کل تقریباً ساڑھے تین سال میں پہلی دفعہ امی کو خواب میں دیکھا ۔۔۔۔ بہت حسین اور خوش لگ رہی تھیں ۔۔۔۔ مجھے گلے لگا کر پیار کیا ۔۔۔۔ ان کے چہرہ کا اطمینان میرے بہت سے سوالوں کا جواب تھا ۔۔۔ اب میں بھی مطمئن اور پرسکون ہوں ۔۔۔ خدا کے لاکھ شکر کے بعد مجھے دعاوں میں شامل رکھنے والوں کیلئے
ایک پپی ادھر اور ایک پپی ادھر ♥️♥️♥️
تصوّف کے مطابق ، چیز غیب سے کیسے سامنے لائی جا سکتی ہے؟
توجّہ اور دھیان انسانی ذہن کی ایسی قوّت ہے کہ
جس چیز کی طرف توجّہ اور دھیان کیا جاۓ
وہ شئے غیب سے نکل کر دنیا میں ظاہر ہو جاتی ہے
یا اس کا اور انسانی ذہن کا درمیانی فاصلہ ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔
سیدہ سعیدہ خاتون عظیمی
ارے بھئی کراچی میں گدھے کی بریانی شادی ہال میں پکڑی گئی، ہوسکتا ہے وہ شادی ہال کسی پٹواری کا ہو اس میں سب مجھے کیوں ٹیگ کررہے ہیں بتا رہی بہت ہوگئی برداشت سنا دنگی کھری کھری 🙊☺️😌