" بلوچستان سول سیکریٹریٹ آفیسرز ویلفٸیر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالمالک کاکڑ اور بلوچستان سول سیکریٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر کامریڈ یونس زہری سیکریٹریٹ الاٶنس کا نوٹفکیشن سیکریٹری فنانس حکومت بلوچستان زاہد سلیم سے وصول کررہے ہیں
@pms_kp@PMScivilservant@PMSFraternity
آل ملازمین گرینڈ الائنس بلوچستان کا 29 مارچ سے تمام سرکاری دفاتر بند کرنے اور وزیراعلی ہاوس کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان
29 مارچ کو وزیراعلی ہاوس احتجاجی دھرنے میں ایسے مکحمے کے ملازمین بھی شریک ہونگے جس نے تاریخ میں احتجاج نہیں کیا
عبدالمالک کاکڑ آل ملازمین گرینڈ الائنس
عبدلمالک کاکڑ کنوینر گرینڈ الائنس بلوچستان کی ( KPK کے پی کے ) گرینڈ الاینس کے دعوت پر صوابی میں پیرا میڈیکس ڈے میں شرکت
@kakamali@pms_sindh@PMSPUNJAB@APPMSA2
کوئٹہ: بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفئر ایسوسی ایشن کے فوکل پرسنز اور ایگزیکٹو کونسل کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر لی گئی تصاویر۔۔۔۔
@jam_kamal@kakamali@FazeelAsgharDMG@APPMSA2
بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفئر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالمالک کاکڑ بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں جاری گرینڈ احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں..
@jam_kamal@kakamali
بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفئر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالمالک کاکڑ بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں جاری گرینڈ احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں..
@FazeelAsgharDMG@PMSPUNJAB@APPMSA2@pms_sindh