اگر ہزاروں لوگ ایک ہی مطالبہ کریں تو کیا اب بھی خاموشی جائز ہے؟ 👇 مسٹر پتلو کو رہا کرو۔ آپ کہاں کھڑے ہیں؟ ریپلائی میں بتائیں۔ #justiceForMrPattlo کے ساتھ مسٹر پتلو کے حق میں آواز اٹھائیں۔ #مسٹر_پتلو_کو_رہا_کرو
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
اے اللہ اے قادر خدا ہم تجھ پر ہی بھروسہ کرتے ہے ہمارے بھائی کے حق میں فیصلہ فرما اے دعاؤں کو سننے والے تجھے تیرے سمیع و علیم ہو نے کا واسطہ ہماری دعائیں عنصر جٹ کے حق میں قبول فرما اے مشکل کشا اسکی مشکلیں دور فر ما آمین
Madam Chief Minister of Punjab, respected Maryam Nawaz Sharif, please, please, please ensure justice for Mr. Pattlo. I too am a supporter of the Muslim League N. My earnest appeal is that justice be done for Mr. Pattlo. Justice, #justisformrpattlo@MaryamNSharif@Marriyum_A