آپ کو اس پر اجر ملتا ہے؛
نئے کپڑے خریدنے پر،
خوشبو (عطر) اختیار کرنے پر،
تحائف دینے، عیدی بانٹنے پر…
اور سب سے زیادہ اجر اپنے اہل�� خانہ پر خرچ کرنے میں ہے۔
﴿یہ سب شعائرِ اللہ کی تعظیم میں شامل ہے، اور بے شک شعائرِ اللہ کی تعظیم دلوں کے تقویٰ کی نشانی ہے﴾
#eid2026
💚اَلسَلامُ عَلیکُم 🌹🕋❤
💓صبح بخیر💚
جو “رب”کے دیئے ھوئے
رِزق کو کافی سمجھے
وہ "زِندگی" میں کبھی
کِسی اور کا "مُحتاج" نہیں ہوتا
یا اَللّٰہ ہمہں حلال رِزق سے نواز
ہمیں کِینہ بُغض ، حَسداور دشمنوں کے
شر سے بچا۔
التجا ہے کہ ہمیں کبھی اپنے سِوا کِسی
کا مُحتاج نہ کرنا 💜
@sehrish_lodhi اب اس واقع کا غیر ملکی لڑکیوں سے کیا تعلق؟ اب کیا پاکستانی لڑکی غیر ملکی لڑکیوں سے شادی نا کریں؟
بلوچستان واقع اس خاتون کا جو قتل ہوا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، وہ لوگ درندے ہیں جنہوں نے یہ حرکت ہے۔ ان کو سر عام پھانسی دی جائے
لوگوں کے دروازوں کے پیچھے جھانکنا غلط ہے ناں؟
ایسے ہی دوسروں کی زندگیوں میں تانک جھانک بھی مناسب نہیں ، بےجا تجسس ، کھوج ، ان چاہے سوال ، بن مانگے مشورے ، نصیحتیں سب بےکار کے شغل ہیں ،
جیئیں اور سکون سے جینے دیں۔۔۔۔
#پبلک_انٹرسٹ