A 58-ball hundred by @babarazam258 in Lahore. Pure class on display today.
Seemed like everything was in his control today. Built the inning and then let loose in the end. Maza aya dekh k.
عالم اسلام کا بڑا سانحہ جو داخلی انتہا پسندی کی گھناؤنی مثال ہے یہ ضربت دراصل اسلام کے تشخص نظام عدل گڈ گورننس عوامی و انسانی حقوق کے لئے عمل پیرا نظام حکومت پر وار ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
#TeamTehreek#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ#YaAli#ImamAli
پہلے مسلم معاشرے کو بادشاہت و ملوکیت سے بچانے کی آخری پرامن کوشش کرنے والے تنہا ترین سردار کا یوم ولادت، تمام اہل صلح و امن کو مبارک ہو
سید عون ساجد
شب 15 رمضان 1444 ھ ق
۲۹ جون ، يوم تاسيس جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ❤️ 🚩
ہم علم و عمل کے راھی ھیں ۔۔۔۔
حق کہ جانباز سپاھی ھیں ۔۔۔۔
#29June#Foundation_Day_JSOPakistan
29 جون یوم تاسیس جے ایس او تمام تنظیمی برادران کو 24واں یو�� تاسیس بہت بہت مبارک ہو
تنظیم کیا ہیں اور ہم تنظیم میں کیوں آتے ہیں تنظیم ایک ایسی درسگاه ہیں جس میں انسان اپنی اور دوسروں کے تربیت کرسکتا ہیں
خدا کا شکر ہے کے آج ہم ایک تنظیم سے وابسطہ ہیں
#رضوان_ساجدی
#NewProfilePic