@amerfarooq@Wabbasi007 مزہ تے تہانوں اوہدا آنا سی جدوں عباسی صاحب کسی طرح اسلام نوں اسلام آباد دی بارش تے پانی دی نکاسی نال جوڑدے۔۔۔ جیہڑا بندہ فٹبال دی ورلڈ کپ کی اسپین دی کامیابی وچ اسلامی لنک لبھ لیناندا اے۔۔۔۔ اوہ کدھرے وی عقیدے دا استعمال کر سکدا اے۔۔۔۔
@Wabbasi007 اوہدے مذہب دا ذکر کرنا ضروری اے؟ اوہ وی اوہنی ہی پاکستانی شہری اے جنھے تسی خود ستائشئ مسلمان۔ کدی مذہب دی عینک لاہ کہ ایس ملک تے ایہدے لوکاں نوں ویکھنا شروع کرو۔۔۔۔ روہندے سوہنی صحافت نوں۔۔۔
This country is agonisingly harmful for its citizens. Its roads, hospitals, institutions, neighbourhoods, schools, colleges even homes are a death trap for our daughters, for our kids in fact for all of us. Who is thr to be blamed for this death hole? #Islamabad#Pakistan#PIMS
شاہ جی اس مسئلے کو انسانی بنیادوں پردیکھنے کی کوشش کریں۔اپنی آنکھوں سےپارٹی،فوج اوردیگر تعصبات کی عینک اتار دیں۔ایک عورت کیساتھ ایک ہجوم معاملہ کررہا ہے۔وہ عورت اکیلی ان کیساتھ نہیں لڑسکتی، وہ گھر کےمرد کو بلاتی ہے، ہجوم ان دونوں کی زندگی کیلئےخطرہ ہے۔اپنابچاو کرنا ان کا حق ہے۔
کل سے کرنل صاحب کے یونیورسٹی میں باوردی داخل ہو کر گولی چلانے کو بیوی کے تحفظ کے لیے “غیرت” کا معاملہ قرار دینے کی بڑی کوششیں کی جارہی تھیں ۔ اس معاملے میں صحافی اور آزاد و غلام چینلز بھی “دفاع” کے لیے دھکیل دئیے گئے تھے مگر شاید ان سب کو معلوم نہیں تھا کہ موصوف جس کے دفاع کے لیے اپنا م��ہ کالا کررہے تھے وہ محترمہ تو پولیس تک کے ڈنڈے چھین کر بے قابو ہو چکی تھیں ۔ اس ویڈیو میں فوجی افسر نظر نہیں آرہا بظاہر یہ ان کے آنے سے پہلے کا معاملہ ہے ۔ یقین ہے کہ فوج ایسے معاملے پر ضرور ایکشن لے گی ۔کرنل صاحب نے اپنی نہیں فوج کی توہین کی ہے۔
@ICT_Police اور مقررہ پارکنگ ایریاز ہیں کہاں شہر میں؟ آپ کے شہر میں پارکنگ کی قلت ہے۔ لوگ اور گاڑیاں بہت زیادہ ہیں۔ اس فرق کو ختم کرنے کی کوئی حکمت عملی ہے آپ کے پاس یا بس عارضی طور طریقوں سے اس شہر کو بے ہنگم و مجہول ہی بنانا ہے؟؟؟
@MeAsmaGul بالکل ٹھیک کیا۔ جو سمجھ میں نہ آئے، منطق پر پورا نہ اترے، آج کی جدیدیت کے مطابق نہ ہو۔اس نظرئیے،فکر ورعقائد سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے۔آج انسانی شعور اور رہن سہن اس قدر ترقی پا چکا ہےکہ کسی بھی قسم کےعقائد کے بغیر بھی پر امن اور پرسکون زندگی انفرادی اوراجتماعی طور پر حصول ممکن ہے۔
اے بی بی اگر آپ اُس پاسے نہ ریہندی تے ایہنو روز سڑک دی تکلیف نہ ہندی تے ایہنو شہر پُٹن دا چوں فرق نئیں سی پینا۔ ایہنو پچھو کدی کروچی دے اُدھڑن تے ایہنے اینج دی گل کیتی سی؟؟؟؟
آپ سے ہلکا سا جزوی اختلاف کروں گا
کیونکہ جس شہر میں مورخ منجی وچھائے ہوئے ہے یہاں بھی بار بار کھدائی ہوتی رہتی ہے کبھی سی��ریج سسٹم کا مسئلہ تو کبھی انٹرنیٹ تاروں کا رپھڑ کبھی گرم پانی والے پائپ کے پاٹنے کا مسئلہ تو کبھی پائپوں میں ورف کے جم جانے کا مسئلہ اور چونکہ یہ شہر پہاڑیوں اور دو پھاڑیوں کے عین و��کار ہے لہزا کھدائی سارا سال چلتی ہے لیکن بعض اوقات شدید گرمی میں کھدائی روک دی جاتی ہے کیونکہ سخت دھوپ اور حبس میں کھدائی ہو نہیں سکتی اور اے سی کے سامنے کھدائی اکثر ڈی سی کے گوڈوں گٹوں میں بیٹھ جاتی ہے
پڑھ کر ڈیلیٹ کر دیجئے گا
کوئی بھی لفظ غیر پارلیمانی اور ٹی جے برانڈ کے اوزار بند سے تھلے نہ ہے
بٹ صاحب تسی واقعی بڑے 🙏🙏🙏🙏
@soulat_pasha اور جو یہ بات کرتے ہوئے قوم سے قربانی کا مطالبہ کرے۔۔۔۔ اُس بی سی کو وہیں لِٹا کر سڑک پر قوم جوتے مارتے ہوئے قربانی کا آغاز اس کی ذات سے کرے تاکہ قوم اور م��ک ذرا سرعت کیساتھ اس نازک دور سے گزر جائے۔صرف قوم کی قربانی سے تو یہ سالا موڑ ۸۰ سال میں بھی نہیں گزرا۔