🤍🌺🤍 *نور القدس* 🤍🌺🤍
تیرے غم میں خود سے الجھنے کو پڑی رہتی ہے
میری حیات مجھ سے ہی لڑنے کو کھڑی رہتی ہے
یہ تیرا عشق ہے جو مجھ کو سنبھلنے نہیں دیتا
بلا کی آگ ہے بھڑکنے پہ اڑی رہتی ہے
بیت المقدس پر دل چھو لینےوالے اشعار
مکمل پڑھنے کےلئے
لنک👇🏻پر کلک کریں
https://t.co/KEl07v9wek
My Soul In Words🕊️💫🤍: قربانی کا مقصد
کیا ہے ؟ قربانی کی حقیقت پر پُراثر ...
از قلم :✍🏻 بنتِ سیّد نور ✒️BSN
Link 👇🏻👇🏻👇🏻 https://t.co/UdVy4JQWhq
🤲🏻⚔️🇵🇸🤍🇵🇰⚔️🤲🏻
#ذوالحج_دعا_غزه_ایمان@BinteSayedNoor
@HaiderH92196080 میں ��و الله کے سوا کسی سے نہیں ڈرتی
اسرائیل کے خلاف خوب لکھا
اور 7 نمبر
یوٹیوب چینل
اور
دوسرے
اکاؤنٹ
مکمل بین
باقاعده
کرمنل سپورٹر کہلائی
صرف حق لکھنے پر
جو غزه میں ہورہا ہے
وہ
نیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر
🤲🏻⚔️🇵🇸🤍🇵🇰⚔️🤲🏻
My Soul In Words🕊️💫🤍
یومِ عرفہ کی فضیلت و خصوصیات پر مختصر تحریر ✨💫✨
از قلم : بنتِ سیّد نور✒️BSN
...👇🏻👇🏻👇🏻 https://t.co/ty2fME7BrV
🤲🏻⚔️🇵🇰🤍🇵🇸⚔️🤲🏻
#ذوالحج_دعا_غزه_ایمان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اُس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اُس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور دس درجات بلند فرماتا ہے۔”