دین غالب ہونے کےلئے ہی آیا ہے‼️
ہمیں دیوار سے لگانے کا شوق رکھنے والو،
ہماری استقامت تمہاری رکاوٹوں سےکہیں زیادہ مضبوط ہے ۔
کان کھول کر ہمارا اعلان سنو۔۔۔۔!!
ہم اپنے ملک کےاندر نظام مصطفیٰﷺ، حضور ﷺ کے دین کولا کر ہی دم لیں گے!!
⚔️🔥
لبیک یارسول اللّٰهﷺ
RELEASE TLP LEADERSHIP
حبیبا دیکھ لے تیرے افقار کی شمع جلا کہ ہم نے رکھی ہے۔
یہ رکاوٹیں اس لیے کھڑی کی جا رہی ہیں کہ ہم اس نظام کی بات کرتے ہیں جو پورے عالم کفر کو کھٹکتا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
جسٹس جواد ظفر نے سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور اُن کے بھائی کے بازیابی کیس کی سماعت کی
ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے دونوں قائدین کی اپنی تحویل میں موجودگی سے انکار کردیا
وزارتِ داخلہ کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی
🚨 لائیو اسپیس الرٹ
لاکھوں ووٹ لینے والی مذہبی سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی اور برادر اصغر حافظ انس رضوی کہاں ہیں ؟؟
مسلم اتحاد کروانے والے جواب دیں‼️
جبری گمشدگی کیس سماعت 3 نومبر‼️
Release Saad Rizvi
عدالتی کاروائی پچھلی سماعت پر پولیس کا انکار آج والی پر FIA کا انکار وزارت داخلہ سے 3 نومبر کو جواب طلب‼️
ہمارے صبر کو کمزوری نا سمجھا جائے ہم وزیر آباد نہیں بھولے۔۔۔۔۔!!!
تمہارے پاس طاقت ہے، ہمارے پاس سچائی تمہارے پاس جبر ہے، ہمارے پاس استقامت یاد رکھو جبر کی دیواریں کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں حق کی ایک پکار انہیں لرزانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں 🤍🇵🇸🙌🏻
اپنے #قــائـــد سعد حسین رضــوی کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے🙌🏻
🚨 لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور اٗن کے برادرِ اصغر بازیابی کیس کی سماعت‼️
وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کرانے میں ناکام سماعت 3 نومبر تک ملتوی۔۔!!
ایف آئی اے کا دونوں رہنماؤں کی تحویل سے انکار۔۔!!
قائدین کی جبری گمشدگی کو 379 دن مُکمل
🚨 لائیو اسپیس الرٹ
لاکھوں ووٹ لینے والی مذہبی سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی اور برادر اصغر حافظ انس رضوی کہاں ہیں ؟؟
مسلم اتحاد کروانے والے جواب دیں‼️
جبری گمشدگی کیس سماعت 3 نومبر‼️
Release Saad Rizvi
لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور انس بھائی کے بازیابی کیس کی سماعت ناکام
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی!
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
اور کفر پھر آپکے قدموں کی آہٹ سے لرز اٹھے
الٰہی پیارے قائد کو سلامت ہر گھڑی رکھنا
اپنی نگرانی میں مریدکےآپریشن کروانےوالی وزارتِ داخلہ بتائے کہ اتنےبڑے کریک ڈاؤن جوانہیں بھائیوں لیےکیا گیا تھا اس کےبعد سےاب تک دونوں کو کہاں غائب کیا ہوا اور رپورٹ جمع کروانےمیں ناکام کیوں؟
منی لانڈرنگ کیس کون سا؟
جو95بینک اکاؤنٹس ہوتے پیسے شاپروں میں لپیٹ کر ٹرنکوں میں رکھےتھے؟
🔴 لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد رضوی بازیابی کیس کی سماعت❗️
افسوس ایک سال بعد بھی وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام رہی۔
عدالت نے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔
💔 379 دن گزر گئے۔ انصاف کا جنازہ زرا دھوم نکلے۔
Release Saad Rizvi ‼️
عدالت نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزارتِ داخلہ کو باقاعدہ نوٹس جاری کر دیا ہے اور آئندہ ایک ہفتے کے اندر مکمل و جامع رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ مقررہ مدت میں تمام متعلقہ حقائق اور ریکارڈ پیش کیے جائیں۔
🚨 لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور اٗن کے برادرِ اصغر بازیابی کیس کی سماعت‼️
وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کرانے میں ناکام سماعت 3 نومبر تک ملتوی۔۔!!
ایف آئی اے کا دونوں رہنماؤں کی تحویل سے انکار۔۔!!
قائدین کی جبری گمشدگی کو 379 دن مکمل!!
عدلیہ سے ہم کہتے ہیں یہ زمین کے کسی ٹکڑے کا کیس نہیں ہے جسے سالوں عدالتوں میں لٹکائے رکھا جائے
ہمارے قائدین کو فورا بازیاب کروایا جائے عدالتیں چاہے رات کو کھولنی پڑیں جیسے ایک وزیراعظم کو اتارنے کے لئے عدالت پوری رات کھلی رہی تھی۔
عدلیہ کے قیام کا مقصد فوری انصاف کی فراہمی ہے👇
امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت، وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
وزارتِ داخلہ کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے عدالت میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی محمد انس رضوی کی حراست کی تردید کر دی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق دونوں بھائی ادارے کی تحویل میں نہیں بلکہ منی لانڈرنگ کے مقدمے کی تفتیش میں باقاعدہ مطلوب ہیں۔
امیر محترم جبری گمشدگی کیس بغیر کسی اہم پیشرفت کے تین نومبر تک پھر ملتوی
ان عدالتوں سے ان ججوں سے اس سسٹم سے ان حکمرانوں سے ہمیں انصاف کی امید نہیں ہے ہم فقط اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سےانصاف کی امید ہے اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے
کبھی ایک ادارہ جواب نہیں دیتا، کبھی دوسرا تحویل سے انکار کر دیتا ہے آخر یہ تماشا کب تک جاری رہے گا؟؟؟
رضوی برادران کوئی لاوارث نہیں کہ اُن کے معاملے کو فائلوں میں دبا کر تاریخوں پر تاریخیں دے کر خاموش کر دیا جائے
دوٹوک سوال ہے اگر تحویل میں نہیں تو پھر دونوں قائدین کہاں ہیں؟؟؟
@TurabSpace_ حال پر میرے کرم کی اک نظر فرمائیے🥺🙏
جس کی امید اللّٰه اور اس کے رسول اللّٰهﷺ ہوں وہ مایوس نہیں ہوتے جتنی مرضی سماعتیں ملتوی کرو،ہمیں توڑ نہیں پاؤگے۔۔۔
اللّٰه جلد ظالموں کی رسی کھینچے گااور حق کی فتح دکھائے گا ہمیں۔۔۔۔