🚨الرٹ۔۔۔
اسپیس
لاکھوں ووٹ لینے والی مذہبی سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی اور برادر اصغر حافظ انس رضوی کہاں ہیں ؟؟
مسلم اتحاد کروانے والے جواب دیں‼️
فلسطین کے لیے اتحاد کیوں نہیں کیا؟؟
پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنا اتنا بڑا جرم؟
https://t.co/6bpyXzX2gT
🚨 لائیو اسپیس الرٹ
لاکھوں ووٹ لینے والی مذہبی سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی اور برادر اصغر حافظ انس رضوی کہاں ہیں ؟؟
مسلم اتحاد کروانے والے جواب دیں‼️
جبری گمشدگی کیس سماعت 3 نومبر‼️
Release Saad Rizvi
🚨 لائیو اسپیس الرٹ
لاکھوں ووٹ لینے والی مذہبی سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی اور برادر اصغر حافظ انس رضوی کہاں ہیں ؟؟
مسلم اتحاد کروانے والے جواب دیں‼️
جبری گمشدگی کیس سماعت 3 نومبر‼️
Release Saad Rizvi
🔴 لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد رضوی بازیابی کیس کی سماعت❗️
افسوس ایک سال بعد بھی وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام رہی۔
عدالت نے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔
💔 379 دن گزر گئے۔ انصاف کا جنازہ زرا دھوم نکلے۔
Release Saad Rizvi ‼️
🔴 لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد رضوی بازیابی کیس کی سماعت❗️
افسوس ایک سال بعد بھی وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام رہی۔
عدالت نے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔
💔 379 دن گزر گئے۔ انصاف کا جنازہ زرا دھوم نکلے۔
Release Saad Rizvi ‼️
امیر محترم جبری گمشدگی کیس بغیر کسی اہم پیشرفت کے تین نومبر تک پھر ملتوی
ان عدالتوں سے ان ججوں سے اس سسٹم سے ان حکمرانوں سے ہمیں انصاف کی امید نہیں ہے ہم فقط اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سےانصاف کی امید ہے اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے
@TurabSpace_ ظلم کا نظام کبھی نہیں چلتا، جلد یہ ظالم کفریہ نظام اپنے تمام تر ناپاک عزائم کیساتھ زمیں میں ملیامیٹ ہو جائے گا۔
جلد حق کا دور دورہ ہوگا💯🙌صاحبزادگان مرشد کامل ہمارے شیر بھائی جلد میدان میں ہوں گے🙌
آج نہیں تو کل
ہم ضرور واپس آئیں گے✊
اب آنیوالا دور غلبہ اسلام کا ہے🙌⚔️
قائدین کو جس انداز کے ساتھ ظلم وستم کا نشانہ بنایا جا رہا صر ف موقف سے ہٹانے کیلئے ان کیلئے بھرپور دعائیں کریں۔
اللہ پاک قائدین کی حفاظت فرمائے، اور انکے عزم و استقامت میں قوتیں برکتیں عطا فرمائے،ثم آمین
🔺کارکنان تحریک لبیک پاکستان‼️
اپنے رہبر کامل اور شیر دل قائد کے شجاعت سے بھرپور اور مدلل جوابات سماعت فرمائیں،اور اپنے اندر ایمانی جرأت و دم خم پیدا کریں۔
واللہ! یہ اللہ رب العزت کا خاص کرم ہےکہ ہمیں ایک لازوال تحریک، بےمثل نظریہ، بےباک قیادت اور ایک انتہائی جرأت مند لیڈر ملا۔
پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کی جبری گمشدگی کو 379 دن مکمل ہوگئے
امیرِ محترم اور اُنکے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت،وزارتِ داخلہ رپورٹ جمع کروانے میں ناکام
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کی تاکید کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کر دی۔
آج قبلہ امیر محترم اور انس بھائی کے کیس کی سماعت ہے
یاالله یارحیم یاکریم
تجھے تیری کریمی کا واسطہ
اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے
امام عالی مقام کے نقش قدم پر
چلنے والوں کی نصرت فرما۔
آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ النبی الآمینﷺبوسیلة امیر المجاھدین رحمتہ اللہ علیہ🤲