جیسے شعرا اور ادیب اور کالمنگار کے علاوہ درجنوں ایسے لوگ ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی سرائیکی عوام کی الگ شناخت اور سرائیکی صوبے کے حصول کی جدوجہد میں وقف کر دی۔ آج’’سرائیکی لوک سانجھ‘‘ کا سفر فکر سے سیاست تک پہنچ گیا ہے۔
الحَمْدُ ِلله
#SaraikiCultureDay#Ghazali
سرائیکی زبان کا اپنا ایک الگ رنگ ہے،
اس میں اور ڈھیر ساری زبان سما جاتی ہیں، ،. اس زبان سے اور زبانیں نکلی ہیں
ساڈی زبان سرائیکی
ساڈی شان سرائیکی وسیب ❤️
سراٸیکستان زندہ باد
#SaraikiCultureDay#Ghazali