جب دنیا ورلڈ کپ کے جوش و خروش میں ڈوبی ہوئی ہے،
اسی وقت ہجری سالِ نو کا آغاز ہمیں اپنی عظیم اسلامی تاریخ، قربانیوں اور ایمان کی یاد دلاتا ہے۔ یہ وہ لمحات ہیں جن پر ہر مسلمان کا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔
This is not a case of "Mistaken Identity". It is result of trigger-happy 'zombies' unleashed by Punjab government. A ruthless shootout targeting an Australian national family' killing a 9 years girl' in Pakistan must not be swept under the rug.
The CCD officials involved, along with authorities who issued them an indiscriminate "License to Kill", must be brought to justice.
کسی غریب کی مدد صرف پیسے دینا نہیں،
بلکہ کسی ٹوٹے ہوئے دل کو سہارا دینا بھی ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مہربانی کسی کی پوری دنیا بدل سکتی ہے۔
یا اللہ اس یتیم بچی کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا۔ آمین ثم آمین
ھمیشہ ھماری دعاوں میں رھیں گے آپ حالانکہ میری آپ سے کوئی گہری سلام دعا نہیں تھی کوئی دو سال پہلے سمپل سی ھیلو ھوے ھوئی لیکن اپکے ٹویٹ دیکھ کر ھمیشہ اچھا فیل ھوتا تھا اللہ اپکو کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں
کسان کی آنکھوں میں آنسو اُس وقت امڈ آئے جب اپنی فصل کا ریٹ سنا…
ایسے ٹوٹ کر رویا کہ سننے والے اور خریدار بھی اشکبار ہوگئے۔ 💔
یہ اُن غریب کسانوں کی حق حلال محنت ہے،
جو دن رات زمین سے رزق اگاتے ہیں مگر خود ہی پریشان حال رہتے ہیں۔
اللہ پاک ان محنت کشوں پر رحم فرمائے اور ان کی محنت میں برکت عطا کرے۔ 🤲
ہارڈ بھائی کی ائی ڈی ایک ایسے ائی ڈی تھی جو مجھ جیسے بہت ساری لڑکیوں کے لیے ایک تسلی ہوتی تھی ہمیں جب کوئی ایکس پتنگ کرتا تھا تو ہم بلا چچا بھائی کو پکار لیتے تھے اور مجھے وہ ہمیشہ صرف ایک ہی لفظ کہتے تھے بچے فکر نہیں کرنی اللہ ان کو اسانیاں دے جانے والے کی نیکیاں یاد رکھ لیجیے
تم جو بچھڑے ہو——جلد بازی میں
بھائی تم روٹھ بھی تو——سکتے تھے💔😭
آج ہائیڈ بھائی کا اکاؤنٹ بھی ہائیڈ کر دیا گیا ، ہائیڈ بھائی ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہیں گے، میں نہیں بھولوں گی جب میں ایکس پر نئی نئی ایکٹیو آئی تھی توکوئی بھی abuse کرتا ہائیڈ بھائی لڑتے تھے پھر بھی باز نہ آتا تو ہائیڈ بھائی پھر گبر بھائی اور باقی دوستوں کو شامل کرتے پھر مجھے بتایا بھی تھا کہ کوئی بھی کچھ کہے ان سب کو ٹیگ کر دینا یہ میرے اپنے لوگ ہیں 🥹💔
اور میں بھی بلاجھجھک کوئی بھی کچھ کہے ہائیڈ بھائی کو بتاتی تھی کیونکہ ہائیڈ بھائی تھا ہی ایسا کہ بڑے بھائیوں کی طرح پروٹیکٹ کرتے تھے ، ٹیوٹر پر سب سے پہلے جوکر بھائی اور ہائیڈ بھائی سے ہی جان پہچان ہوئی ، یہاں کوئی کسی کے لئے نہیں لڑتا کوئی کسی کے لئے stand نہیں لیتا مگر وہ بندا کھڑا ہو جاتا تھا ، بہن صرف کہتا نہیں تھا ثابت بھی کرتا تھا ، عزت دار انسان تھا عزت کرنا جانتا تھا ، میں نے ہائیڈ بھائی کو ہمیشہ ہستے ہنساتے دیکھا مگر آج وہ سب کو رولا کر چلا گیا،
ہائیڈ بھائی آپکا اکاؤنٹ بھی ہائیڈ ہو گیا مگر ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہو گے💔🥹 اللہ پاک ہائیڈ بھائی کو جنت میں کروٹ کروٹ سکون دے اور بھابھی کو بہت زیادہ صبر جو کہ بہت مشکل ہے 💔😭 مگر اللہ پاک انہیں یہ دکھ سہنے کی ہمت دے ۔۔۔۔آمین 🤲😭
ہائیڈ بھائی کی رحلت کا سن کر دل بیٹھ گیا ہے۔ بدقسمتی ہے کہ ہم جیسوں کی یا موت کی اطلاع آتی ہے یا پکڑے جانے کی۔ ابھی اگلے روز پرانے زمانے کا ایک اور بھولا بسرا اکاونٹ باوا گجر یاد آیا۔ معلوم کرنے پر پتہ چلا کسی نجی مسئلے کے سبب ان کو ایک عرب ملک میں دس سال کی سزا ہوگئی ہے۔ ان کا اتا پتہ کسی کو معلوم نہیں۔ بال بچہ کس حالت میں کوئی نہیں جانتا۔ہمارے اچھے اچھے دوست مہینوں دکھائی نہیں دیتے۔ لیکن یہاں ہماری فیملی دن میں دس دس دفعہ نظر آتی ہے۔ ہائیڈ بھائی ہمیشہ ہنستے مسکراتے دکھائی دیے۔ اللہ ہائیڈ بھائی کی مغفرت فرمائیں انکے اہلخانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
ایک آہ بھری ہوگی ہم نے نا سنی ہوگی 💔
ہم اسی کی امانت ہیں اور ہم نے اسی طرف لوٹ کر جانا ہے
ہائیڈ انکل کو ہمیشہ ہر کام میں جلدی ہوتی تھی ۔۔۔ابھی بیٹا چھوٹا ہی تھا کہ اس کو اپنے ساتھ دکان پر بٹھانا شروع کر دیا ۔۔۔ پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر بھی لکھ رہے تھے کہ میں نے اپنے بیٹے کو کاروبار بنا دیا ہے ۔۔۔ اج جانے کی بھی اتنی جلدی تھی کہ سب کو چھوڑ کر چل دیے ۔۔۔ @Hidepro18plus
یا اللہ کریم اج عاطف انکل کی اپنی قبر میں پہلی رات ہے ۔۔۔یا اللہ ان کے لیے ان کی قبر کو کشادہ کردے ۔۔۔اپنے رسول کے صدقے ان کی قبر کو روشن فرما ۔۔۔ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ۔۔🙏
@Hidepro18plus @mansoorlaughs@DrBongaUk@pak1231ch@mtanveerch@ird_kh
نیدرلینڈ میں ماؤں نے علامتی طور پرکفن میں لپٹے بچوں کو گود میں اُٹھا کرفلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی جبکہ اسرائیل کی سفاکانہ کاروائیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا ! یورپ میں لاکھ اخلاقی بُرائیاں سہی لیکن انسانی حقوق کے معاملات میں انکا کردار اسلامی ممالک کی عوام سے بہتر ہوتا ہے
نیدرلینڈز سے اکیلی لڑکی پاکستان آئی ہے!!
چترال سے جوان نے پوری دنیا کو لڑکی کے زریعے امن کا پیغام دیا, ہم پُرامن لوگ ہے, ہمیں بدنام کیا جارہا ہے!!
پاکستانی عوام بہت مہربان ہے, بس اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے سے ابھی تک قاصر ہے!!