انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف آفریدی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں!
ہم مشرف آفریدی کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ طلبہ کی آواز دبانے سے حق و انصاف کی جدوجہد ختم نہیں ہوگی۔
دہشتگردی گردی کے نام پر گورنر راج لگا کے پی ٹی آئی کو ٹارگٹ کیا جا رہا۔
صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) راولپنڈی جناب "زین ستی صاحب" لانگ مارچ کے حوالے سے ISF راولپنڈی کے اہم کردار اور انتظامی امور پر مختلف نیوز چینلز کو بریفنگ دی۔انہوں نے لانگ مارچ کے حوالے سے ISF راولپنڈی کی تیاریوں کارکنان کی شرکت اور تنظیمی سرگرمیوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ کیا۔
جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف پنجاب چوہدری افراسیاب نے صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن شمالی پنجاب ملک نجم خان کی مشاورت کے بعد کامران نواز ستی کو صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مری اور مبشر عباسی کو جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف پنجاب چوہدری افراسیاب نے صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن شمالی پنجاب ملک نجم خان کی مشاورت کے بعد کامران نواز ستی کو صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مری اور مبشر عباسی کو جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
#ISFNorthPunjab
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی کی ٹیم کی جانب سے راولپنڈی کے مختلف کالجز اور یونیورسٹی میں 27 ستمبر فائنل کال کے حوالے سے طلبہ موبلائزیشن جاری
#ISFDistrictRawalpindi#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
Account Number - 1208326601008525
Bank Name - MCB bank limited Account
Account Name - Pakistan Tehreek-e-Insaf
اس حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔
صرف 100 روپے عطیہ کریں۔۔۔۔
مجھے بقا کی ضرورت نہیں
مری فنا سے ہے پیدا دوام آزادی
جو راج کرتے ہیں جمہوریت کے پردے میں
انہیں بھی ہے سر و سودائے خام آزادی
بنائیں گے نئی دنیا کسان اور مزدور
یہی سجائیں گے دیوان عام آزادی
فضا میں جلتے دلوں سے دھواں سا اٹھتا ہے
ارے یہ صبح غلامی یہ شام آزادی
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
الحمدللہ! رفاہ یونیورسٹی گلبرگ کیمپس میں فیسوں اور طلبہ و اساتذہ کے حقوق سے متعلق جس مسئلے پر ISF Rawalpindi نے آواز بلند کی، وہ آج مختلف پلیٹ فارمز پر بھرپور انداز میں گردش کر رہا ہے
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا#RiphahUniversity@TeamYoungstr