جناب @DrMuradPTI صاحب 11ہزار SSEs ا��ر 3ہزار AEOs سراپا احتجاج ہیں
مطلب 14000 لوگ آپ پہ نظریں جمائے بیٹھے ہیں
آپ کے لیے مشورہ یہی ہے یہ کریڈٹ اپنے کھاتے میں لکھوا لیں اور کھل کر سپورٹ کریں انکے OnePoint ایجنڈا کی
وگرنہ یہ معاملہ آنے والے دنوں میں مزید بگڑ جائے گا
اپ سمجھدار ہیں
یو ای ٹی لاہور سے گولڈ میڈلسٹ حافظ اویس اشرف جس نے چند دن پہلے سی ای او لاہور کے آفس میں خود کو اگ لگائی تھی وہ آج رحلت فرما گئے ھیں۔ارباب اختیار لوگوں سے اس معاملے کی انکوائری کی اپیل کی جاتی ھے۔
منجانب امان اللہ خان سیکریٹری انفارمیشن پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ
بہت دکھ ہوتا ہے مجھے اساتذہ کو آئے دن سڑکوں پر دیکھ کر۔غلطی کہاں پر اور کس کی ہے؟؟استاد کی؟ نہیں کبھی نہیں۔استاد،استاد ہی ہوتا ہے۔ایک منٹ کے لیے سوچیے اگر استاد نہ ہو تو ۔۔۔۔جواب لازمی دیں۔۔مان گے استاد ضروری ہے۔پھر اس کی قدر کریں
وہ تمام لوگ جو تین دن سے رات دن دھرنے پہ موجود ھیں انکو خراجِ تحسین پیش کرتے ھیں ۔آپ لوگ حق پہ ھیں ہمت نا ہاریں اور چوبیس مارچ تک ڈٹے رھیں پھر پورے پنجاب سے ٹیچرز پہنچ جائیں گے اور جب تک مطالبات منظور نہیں ھونگے ہم نہیں اٹھیں گے دھرنے سے۔
#RegularizationOfSSEsandAEOs