🚨🚨مسلہ یہ ہے کہ ہماری فوج کو بڑا وہم ہے
میں نے نواز شریف کو IDIOT کیوں کہا ؟
میں عمران خان کا سپاہی نہیں بلکہ عاشق ہوں
نعیم بخاری کا بہت عرصہ بعد پہلا انٹرویو صحافی سہراب برکت کے ساتھ 🔥🔥
پاکستان اور بھارت کی آبادی میں بہت فرق ہے۔ جب آپ یہ کہتے ہیں کہ بھارت میں 36 یونٹ بن چکے ہیں جبکہ پاکستان کے صرف 4 صوبے ہیں تو بھارتی ریاست اتر پردیش کی آبادی پاکستان کی آبادی کے برابر ہے۔ اتر پردیش کی لوک سبھا میں 80 سیٹیں ہیں جبکہ ہمارے پنجاب کی قومی اسمبلی میں 183 سیٹیں ہیں۔ 24 کروڑ آبادی کو بڑی کامیابی سے چلایا جا رہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں بلدیاتی انتظام موجود ہے، حامد میر
سقوطِ ڈھاکہ پہ لکھی گئی نصیر ترابی کی شہرہ آفاق غزل
وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی
محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا
شکستہ دل تھے مسافر ، شکستہ پائی نہ تھی
کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی
نہ اپنا رنج ، نہ اوروں کا دکھ ، نہ تیرا ملال
شبِ فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
عداوتیں تھیں ، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا ، بے وفائی نہ تھی
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غ��ل
غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی
عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیرؔ
وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شعیب اختر اور تابش ہاشمی کا بہترین مزیدار مکالمہ :
شعیب اختر: "میں نے بھاگنا شروع کیا، پھر میں نے دوڑنا شروع کیا۔ جب میں نے دوڑنا شروع کیا پھر میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی۔ جب میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی، میں نے پھر اڑنا شروع کیا۔ جب میں نے اڑنا شروع کیا، پھر میں نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اب وہ ایک دن آئے گا کہ جب میں عمران خان کے ساتھ کھیلوں گا۔
شعیب اختر: "لیکن... لیکن ریٹائر ہو کے میں نے کہا نہیں، اگر میں ان کے ساتھ کھیل نہیں سکا، میں ان سے ملوں گا ضرور۔"
میزبان: "ہاں، صحیح ہے۔"
شعیب اختر: "تو پھر انہوں نے مجھ سے بڑا لاڈ کیا۔ ساری زندگی بڑا لاڈ کیا عمران خان نے مجھ سے، بہت لاڈ کیا۔"
میزبان: "اب دل نہیں کرتا؟"
شعیب اختر: "ہاں..، کیوں نہیں کرتا! میں ایسا نہیں ہوں، میں اوپنلی بات کرتا ہوں۔"
میزبان: "میں بھی اوپن ہی بات کرتا ہوں
شعیب اختر: "میں نے کرکٹ اسٹارٹ کی صرف عمران بھائی کی وجہ سے۔"
تابش ہاشمی: "بہت سارے لوگوں کا یہی کہنا ہے۔"
شعیب اختر: "ٹھیک ہے، اور میں نے... اس لیے اسٹارٹ کی کہ ایک میں نے سیلفش آدمی دیکھا..."..جو اپنے لیے نہیں کھیلتا تھا۔ جو ملک کے لیے کھیلتا ہے ، جو کوشش کرتا کہ یار ملک جیتے، میچ ونر ہوں گے، بیٹنگ پہلے کرنے آ جائیں گے،
1857 سے 2026... چہرے بدلے، نواب بدلے، لیکن غلامی وہی رہی! 🇵🇰⛓️
پاکستان کے 5% جاگیرداروں نے کیسے پورے ملک کو اپنے قبضے میں رکھا؟ دیکھیے جاگیرداری نظام کا سب سے بڑا سچ۔
ویڈیو میں بے نظیر بھٹو کا ہرلفظ ذہانت اور قائدانہ صلاحیتوں سے مالامال ہے۔
یہ ویڈیو1997کی ہے،چند ماہ پہلے ان کے بھائی مرتضیٰ کو قتل کردیا گیا تھا،اسکے بعد انکی حکومت ختم کر دی گئی تھی۔
اسکے باوجود اعصاب کی مضبوطی اورشخصی وقار کا کوہ ہمالیہ تھیں میری لیڈر
سائرہ بانو نے ایوان میں وہ سوال اٹھایا جو آج لاکھوں پاکستانیوں کے دل میں ہے۔
جسم فروشی اور عزت: انہوں نے شروعات میں کہا کہ "کپڑے اتار کر دکھائیں، جسم فروشی بولوں گی، کیونکہ اگر عزتیں بک رہی ہوتی تو سب خرید لیتے.
لاکھوں کے کوٹ اور جوتے پہن کر عوام کو سادگی کا درس دینا آسان ہے، مگر 50 ہزار روپے میں ا��ک عام خاندان کا ماہانہ بجٹ بنا کر دکھانا مشکل۔
انہوں نے کہا کہ 15 یا 25 ہزار کی باتیں چھوڑیں، وزیرِ خزانہ ایک 50 ہزار والے گھر کا حقیقت پسندانہ بجٹ بنا کر دکھائیں۔ یہی وہ سوال ہے جس کا جواب مہنگائی سے پریشان ہر شہری جاننا ��اہتا ہے۔
جب حکمرانوں اور عوام کے معیارِ زندگی میں اتنا بڑا فرق ہو جائے تو عوام سوال ضرور پوچھتے ہیں۔
سائرہ بانو کی تقریر سے اتفاق یا اختلاف اپنی جگہ، مگر مہنگائی، بڑھتے اخراجات اور عام آدمی کی مشکلات پر سنجیدہ بحث ہونا ضروری ہ
مارچ 1931
تاج برطانیہ کیلیے خطرہ سمجھے جانے والے فریڈم فائٹر بھگت سنگھ، راج گرو اور سُکھ دیو کی لاشوں کو ایک پولیس افسر نے دریائے ستلج کے کنارے آگ میں جلا دیا
اس پولیس افسر کا نام آغا سعادت علی خان تھا جسکی اولاد کو ہم پاکستانی جنرل یحیٰ خان مردود کے نام سے جانتے ہیں
ڈاکٹر اسرار احمد پر اس خطاب کے دوران عجب وجدانی کیفیت طاری تھی۔ یہ زندگی کا آخری خطاب ثابت ہوا۔ خطاب کا موضوع بھی الہامی ثابت ہوا۔ فرمانِ رسولﷺ ہے:
اتَّقُوا فِرَاسَةَ الْمُؤْمِنِ؛ فَإِنَّهُ يَنْظُرُ بِنُورِ اللَّه (طبرانی)
مومن کی فراست سے ڈرو کیونکہ وہ اللہ ک�� نور سے دیکھتا ہے۔
ہمارے جغادری مولویوں نے ساری زندگی یہی بتایا کہ جیسی عوام ویسے حکمران جبکہ مولانا اسحاق مرحوم اللہ غریق رحمت کرے بتا رہے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے
مدلل گفتگو اس موضوع پر ہر کسی کو سنوائیں اپنے گردونواح میں