@FBRSpokesperson@PakPMO@Financegovpk@IRSPakistan جب تک عوام کو pos اسکیم کے تحت جمع شدہ رقم (جو کہ مسلسل ایک روپے کے حساب سے کاٹی جارہی ہے) انعامی اسکیم بحال کرکے جاری نہیں کی جاتی ہم تکلیف میں رہیں گے
@FBRSpokesperson بلکل کمال نہیں ہے۔ کمال جب ہے جب ٹیکس کی منصفانہ تقسیم ہو۔ ملک کے ضروری کاموں پر خرچہ ہو اور ٹیکس دہندہ کو فائدے ملین اور نا دہندہ کو سزاءین۔