یار مجھے 65 ہزار پولیس والوں کا سوچ کر ہنسی آرہی سہیل آفریدی کا کوئی بھروسہ نہیں لانگ مارچ دسمبر تک لے جاۓ ان بیچاروں نے تو سردی میں مر جانا 🤣😂😂😂😂😂😂😂
Kpk کی سردی وی بڑی زیادہ ہوندی اے 🤣😂😂😂😂😂😂😂
بابا جی فرماتے ہیں کہ یہ سارا بندوبست اس لیا کیا جا رہا ہے کہ ایک پیر نے کہا ہے کہ اگر مارچ اسلام آباد پہنچ گیا تو عمران خان باہر اور فیلڈ مارشل جیل میں ہو گا 🤗
سرگودھا: تھانہ سیٹیلائٹ ٹاؤن کی حدود لاہور روڑ پر افسوسناک واقعہ سامنے آگیا معصوم نوجوان پر لاتوں مکوں اور تھپیڑوں کی بارش کر دی گئی ، متاثرہ نوجوان نے ڈی پی او سرگودھا اور ASP سٹی سرکل سے کاروائی کا مطالبہ کر دیا
@OfficialDPRPP@sargodhapolice@RpoSargodha@CMComplaintCell
اسلام آباد پولیس پتھرائو کرنے والوں کو جال میں پھنسانے والا جدید NET LAUNCHER لے آئی، یہ آلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے پولیس کو جدید وسائل کی فراہمی کا حصہ ہے۔۔!!
اگر عمران خان کے لیے لوگ نہیں نکل رہے تو پھر 52 ہزار پولیس اہلکار، ایک ہزار سے زائد کنٹینرز، اٹک سے اسلام آباد تک راستے بند، اور چار دن پہلے سے پورا اسلام آباد کنٹینرز سے پیک کرنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی؟
ہمارے مخالفین بھی کمال کے جاہل اور بے شرم ہیں
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
ہر پولیس اہلکار 2 منٹ نکال کر یہ پیغام ضرور سنے، ہو سکتا ہے کہ ظلم کرنے سے بچ جاو
" اگر کوئی حکم تمھیں قانون، آئین ، اخلاق ، دین اور تمھارے ضمیر کے خلاف ملتا ہے تو یہ مت سوچنا کہ حکم تمھیں کس نے دیا ہے بلکہ یہ سوچنا کہ کیا اس پر عمل کرکے تم اللہ کو جواب دے سکو گے ؟
کوئی غیر قانونی حکم نا ماننا اور ضمیر کی آواز سننا "
کشمیر راولاکوٹ 4 مہینے کا بعد بھی گونج رہا ہے۔۔۔🚩🚩
یاد رہے ویڈیو میں نظر آنے والے کشمیریوں کے تعداد 30 ہزار ہے اداروں نے ڈر کر گولی چلانے سے انکار کر دیا ہے۔ سوچو جب تحریک انصاف 4 سے 5 لاکھ نوجوانوں کے ساتھ نکلے گی تو ہینڈلیرز کا کیا حال ہو گا۔۔۔
چیف آرگنائزر آئی ایس ایف شاہد خٹک کے اعلان کے بعد پشاور یونیورسٹی میں طلباء بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے
پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے حق میں بھرپور نعرہ انقلاب
🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا انتشار پھیلانے والی کوئی بھی چیز ساتھ لانے والے سے لاتعلقی کا اعلان
ہم صرف دو ہاتھوں اود دو پاؤں سے اسلام آباد آئیں گے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
پاکستان تحریکِ انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔
#عہدوفا_27ستمبر 🇧🇫