@PakrailPK بارہا پاکستان ریلوے پر سفر کرنے کا موقع میسر آیا۔ سروسز میں روز افزوں بہتری آرہی ہے۔ اس بار یہ اچھا اقدام ہے ، معیار اور قیمتوں پر خصوصی توجہ دیجئے گا تاکہ مسافر کھانا گھر سے لانے کی بجائے ٹرین سے خریدیں ��ور منافع میں خاطر خواہ اضافہ ہو دعا گو۔
Lahore Museum History Society presents an insightful lecture “IS RELIGION A POLITICAL IDEOLOGY? REVISITING GHAZALI & HISTORY”
Venue: Lahore Museum
12:00 PM – 02:00 PM