عبدالرحمان کھیتران کو موچھوں سے پکڑ کر گھسٹینا چاہئے اور جس طرح اس نے اس معصوم فیملی کے ساتھ کیا ہے اسی طرح اس کو مار دینا چاہئے۔ ایک ظالم سردار مرے گا تو دس کے پیشاب نکل جائے گا۔۔
#ArrestAbdulrRhmanKhetran
#میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں
کا ٹویٹر ٹرینڈ نیچے جارہا ہے،
اسے اوپر لائیں،
اس معاملے کو دبنے نہیں دینا،
اعصاب کی جنگ ہے،
تگڑے رہیں، اللہ خیر کرے گا، انشاء اللہ
لاہور میں ڈیفنس میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، جنریٹر چلائیں تو روزانہ کم از کم پانچ ہزار کا تیل جلتا ہے۔ مجبوراً اکثر گرمی میں جھلسنا پڑتا ہے۔ ویسے آنے والے اور لانے والے سوچتے تو ہوں گے۔۔۔ “دس میں کی پیار وچوں کھٹیا؟؟”
باقی سب چھوڑیں۔۔۔ مسلم لیگ ن کے دوست مجھے سمجھا دیں کہ عوامی ٹیکس کے پیسوں سے وزیراعظم کے دورۂ تُرکی کے آدھے آدھے صفحے کے اشتہار لگوانے کی کیا تُک ہے؟؟؟؟