اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت “سپیڈ کی لائٹ”پہ کیوں ڈوب رہی تو معیشت کے ارسطو کی “سیڑھی، لفٹٹ، پَوڑی، سٹاک مارکیٹ” کی تھیوری سُن لیں ۔ بیہوشی کے خدشے میں ایمبولینس پہلے سے بلوا لیں
فاٹا میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور انکی پروکسیز کی جانب سے معصوم پشتونوں کے قتل اور قاتلانہ حملوں کے واقعات میں شدت آگئی ہے۔
ظہور اسلام داوڑکو شمالی وزیرستان میر علی گھر میں گھس کر قتل کیاگیا۔حزب الحرار نے ذمہ داری قبول کی۔2 دن قبل میرانشاہ میں 2 افراد قتل کئے گئے۔یہ
قابل مذمت ہے 1/2
What goes around comes around
What you sow so shall you reap
“آسمان پر تھوکا منہ پر آتا ہے”
اللہ کا کرم کہ اس نے متعدد بار میری باتوں کوسچ ثابت کیا
ISPR و فوج کے دیگر ادارے مکر، فریب اورجھوٹ کا پلندہ ہیں۔
BBC کی فوج کےجھوٹ کے پرخچے اڑانےوالی رپورٹ پڑھئیے
https://t.co/FBg5VHr0Jk
“ زرداری صاحب سے کہا ہے کہ بلاول کو میری شاگردی میں دیدیں” مولانا فضل الرحمان ۔
“ میں مر گیا ہوں کیا ؟ مولانا صاحب یہ معاملہ سیریس ہے، ہماری لڑائی ہوجائے گی “ شیخ رشید احمد
دو ملاؤں میں مرغی حرام
@ORCMQM@AyeshaQ1234@DFSMQM مہاجر قوم کی ماں بہن ایک کر کے اب تو میچ دیکھ ، فلمیں دیکھ ، پاپ کارن کھا بس یہی تیری زندگی ہے ۔
نہ تو 22 اگست کو لیٹتا ، نہ مہاجر قوم اس بد ترین حال کو پہنچتی ۔
کراچی ڈفینس میں ایک امیر زادے اور بگڑے ہوئے نواب جس کا نام ایڈووکیٹ خواجہ شمس السلام ہے اس نے تھر سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور ذولفقار سمیجو کو تنخواہ کے معاملے پرپیدا ہونے والے تنازعے کے بعد فائرنگ کرکے قتل کرادیا۔
@sadafkaleem07 Agar m Imam sb ka beta hota tou shayad in jaise ghaddar munafiq tolay k liye aisi dua krleta, filhal tou mera imaan bohat kamzor h, in k liye bd-dua hi nikalti h