جناب آر پی او صاحب
آپ ما شااللہ پڑھے لکھے انسان ھیں اور مقابلے کا امتحان وغیرہ پاس کرکے اس محکمے میں آئے ھونگے اور ایک اچھی خاصی عمر اس محکمہ میں بتا دی ھوگی۔ اس لئے آپکو اچھی طرح معلوم ھے کہ ان کھلی کچہریوں کا عملی طور پہ کوئی فائدہ نہیں ھوتا صرف وقت اور پیسے کا ضیاع ھوتا ھے۔ اصل کرنے کا کام پولیس کے محکمے اور پورے کریمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات ہیں ۔آپ اس طرح کی دس ھزار کھلی کچہریاں کر لیں نتیجہ صفر ہی ھوگا۔ اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل سے اور نہیں تو کم ازکم اپنے ریجن میں ہی کوئی پولیس گورننس میں انوویشن لائیں اور عوام کے اعتماد پہ پورا اترنے کے لئے زیادہ نہیں تو کم از کم سٹیزن پولیس لیاژن کمیٹیاں ہی بنا دیں کراچی میں شروع کئے گئے اس ماڈل کے کافی اچھے نتائج برآمد ھوئے ھیں اسکو مزید بہتر کیا جاسکتا ھے۔ اور بھی بہت سارے اقدامات کئے جا سکتے ھیں لیکن یہ نو آبادیاتی دور کی نشانی کھلی کچہریاں کسی لیول پہ آپکی نفسیاتی تسکین کا ذریعہ تو بن سکتی ھیں لیکن عملی طور پہ انکا کوئی فائدہ نہیں۔
@hyperRoguex پہلے تو یہ صاحب اپنی خواتین سے پوچھیں کہ وہ ایسی غیر مصدقہ ویب سائٹس سے ایسی چیزیں منگواتی کیوں ھیں ۔لالچ اور بے وقوفی کایہی انجام ھوتا ھے
پنجاب میں تعلیم کا بجٹ آٹھ سو ارب ہے پی آر کمپین کے لئے کچھ فینسی سکول اور ویڈیو بھی موجود مگر ٹھیکے پر دیے گئے سکولوں کا یہ حال ہے
اب ہم منسٹر کی بات مانیں یا یہ گراونڈ سے ملی اصل معلومات جو مجھے ٹیچرز نے دیں وہ درست تسلیم کریں ؟
اس امام بارگاہ والی گلی کو بیرئیر لگا کر پورا بند کیا ہوا ھے جس سے سٹی اسکول اور پاک ترک اسکول آنے جانے والے بچوں کو پورا اوپر سے گھوم کر آنا پڑتا ھے لیکن اسکو تو کم ازکم عام دنوں میں ھٹوا دیں۔
اسکے علاوہ باہر مین روڈ پر اس گلی کے دونوں جانب کے فلیٹس والوں نے سروس روڈ کو پورا بند کیا ھوا ھے اور وہاں اپنی پارکنگ بنائی ھوئی ھے اور کوئی پوچھنےوالا نہیں ھے۔ یہ مسئلے بھی تو حل کر لیں اگر فوٹو سیشن سے فرصت ھو تو۔
@abdullahsultan@humaamirshah
Suleman Saadat, Geo reporter, rarely criticizes the Mayor of Karachi, even when serious governace issues are there. His coverage often gives the impression that he serves as the Mayor’s unofficial spokesperson, and it's fact.