میں مندر گئی وہاں مجھے کوئی یہاں ٹچ کر رھا کوئی وہاں ٹچ کر رھا
لیکن گوردوارہ میں مجھے کسی نے کچھ نہیں کہا ۔
الٹا ھمارے لئے دورازے کھول دئیے لنگر ھروقت ملا۔
کوئی ھندو کئے خلاف بولے تو کہتے ہیں اینٹی نیشنل ھے اینٹی ھندو ھے۔
کہتے ہیں ھم گاو رکشا کرتے لیکن گائے کا گوشت ایکسپورٹ ھوتا
کچھ دن پہلے موٹروے پولیس اور کسٹمز انفورسمنٹ نے چکری کے قریب 11 ٹرک پکڑے، جن میں اڑھائی کروڑ سگریٹ موجود تھے جن پر ٹیکس ادا نہیں کیا گیا تھا۔
پکڑے گئے ٹیکس چوری والے ان غیر قانونی سگریٹوں کے کیس کی تحقیقات پبلک کرنی چاہیے۔ صیح تفتیش ہو تو کچھ دنوں میں سارا گینگ بے نقاب ہو جائے گا۔
گرفتار کیے گئے گیارہ ٹرک ڈرائیورز نے سب کچھ بتا تو دیا ہی ہو گا۔ سگریٹ ترسیل کے لیے کس کس بندے نے ٹرکوں سے بکنگ کی ہو گی۔ کس شخص نے ٹرانسپورٹ کا کرایہ دینا تھا۔ کس جگہ سے ان ٹرکوں میں سامان لوڈ کیا گیا تھا اور ڈیلور کہاں کرنے تھے؟
کسی فیکٹری یاگودام سے تو ان گیارہ ٹرکوں میں سامان لوڈ کیا گیا تھا۔ ان جگہوں پر کیا چھاپے مارے گئے ابھی تک؟ جنہوں نے ٹرکوں کی بکنگ کروائی وہ کب تک گرفتار ہوں گے؟ FBR کو وزارت قانون کی سپورٹ کے ساتھ اس کیس کو عدالتی ہر مرحلے پر موثر طریقے سے لڑناچائیے ۔ ہر ہفتے اس کی میڈیا کو اپڈیٹس بتانی چاہیے تاکہ یہ کیس فائلز میں نہ دب سکے۔
@CMShehbaz@PakPMO@Financegovpk@Rashidlangrial@FBRSpokesperson
نئی دہلی میں جنتر منتر سے واپسی پر پولیس نے جامعہ ملیہ کے 5 مسلمان طالبعلموں کو حراست میں لیا ۔ ان کو لیکر نامعلوم مقام پر جارہے تھے کہ ایک صحافی اور سماجی کارکن نے ان کا پیچھا کیا اور راستے میں روک لیا ۔ پولیس کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
جنوبی غزہ میں خان یونس کے مغرب میں واقع علاقے 'المواسی' میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے سلیمان سہمود کی وفات کے بعد، ان کے سوگوار اہل خانہ نے اپنے پیارے کیلئے تڑپ رہے ہیں.
اِس بار DHA کو اللہ تعالیٰ نے خاص نشانے پر رکھا ہے
یہ برہمنوں کی بنائی گئی سوسائٹی ہے, جہاں زیادہ سہولیات دی گئی ہے, جہاں عام بندہ نہیں رہ سکتا, پھر اللہ تعالیٰ نے بارشوں میں غرق کردیا!!
اسلام پولیس کے SHO پر سنگین الزامات!!
خاتون کا بھائی کے ساتھ جائداد کا تنازعہ چل رہا ہے, خاتون نے شالیمار تھانے میں درخواست دی, جس پر SHO نے خاتون ہو زبردستی صلح کرانے کے لیے زد و کوب اور دھمکیاں دی!!
خاتون نے بھائی پر اپنے اغواء ہونے کا دعویٰ کیا ہؤا ہے!
🚨یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں🚨
کہیں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل تو کہیں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل 🙄
خدارا ٹک ٹاک کو چھوڑ کر اپنی الودوں پر نظر رکھیں ان کی اچھی تربیت کریں 🙏🙏
🚨ہم انسان کہلانے کے لائق ہے؟
میرے ضلع چارسدہ میں آج ایک شوہر نے اپنے بیوی کو بھرے بازار میں اپنے دو بیٹوں کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا ،،، اس بیٹے کے خوف اور درد کو محسوس کرے اففف اللہ 🙏
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسلمان خواتین پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھیڑ جمع ہے اور ایک شخص جوتوں سے مسلمان خواتین کو تشدد کا نشانہ بنارہا ہے
کمزور پر ظلم بہادری نہیں بزدلی ھے!
لیاقت پور میں شادی کے فنکشن کے دوران لڑکیوں پر ڈنڈوں سے حملہ۔ جسکی وجہ سے دو لڑکیاں شدید زخمی۔۔
جنہوں نے ان لڑکیوں کو بلایا تھا وہ حفاظت نئی کر سکے۔ اس ظلم کے اصل مجرم وہی بزدل لوگ ہیں۔۔
ان لڑکیوں نے ڈانس کے دوران دولہے کے گھر والوں سے ایک لڑکے کی شکایت کی کہ وہ ہمیں تنگ کر رہا ھے۔ گھر والوں نے اس لڑکے کو سمجھایا تو وہ غصہ کر گیا اور پھر اپنے دوستوں کیساتھ لڑکیوں پر حملہ کر دیا.
Shahid bhai ki wall se
@CSMR786
'ٹیل' (Tell) کے مقام پر فائرنگ کی ایک نئی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے.
اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینی شیخ فاروق رمضان کو اس وقت شہید کر دیا جب وہ زخمی اور غیر مسلح ہو چکے تھے۔
فوٹیج بنانے والے آباد کار نے فوجیوں کو پکارتے ہوئے کہا کہ "اسے مار ڈالو، اسے دوبارہ گولی مارو"،
جبکہ رمضان زخمی حالت میں وہاں سے دور جانے کی کوشش کر رہے تھے۔
اس کے بعد، جائے وقوعہ پر موجود دیگر آباد کار زمین پر پڑے ہوئے رمضان کے قریب آئے اور انہیں کئی گولیاں ماریں، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
عمران خان کے دور میں عوام کے لیے ایک پراجیکٹ شروع ہوا.
50 ہزار سستے گھروں کے اس پراجیکٹ کے سلسلے میں 4 ہزار گھر اسلام آباد فراش ٹاؤن میں تعمیر ہونے تھے جن میں سے ڈھائی سے تین ہزار گھروں کہ تعمیر تقریبا مکمل ہو چکی تھی ۔ کہیں تو پپینٹ ہو کر کھڑکیاں اور دروازے بھی لگ گئے تھے لیکن پھر عمران خان کی حکومت چکی گئ۔
اور نئے چہرے ہم پر مسلط ہوے جن کے لیے غریب اور عوام کبھی بھی اہمیت نہیں رکھتے اس لیے عمران خان کے دور میں سرکاری فنڈز سے بنائے گئے اس پراجیکٹ کو نئ حکومت نے اہمیت ہی نہیں دی اور یوں یہ عمارتیں اب کھنڈر کا سما پیش کر رہی ہیں۔
اسرائیلی قابض افواج نے آبادکاروں کے پرانے شہرِ الخلیل (ہیبرون) میں دراندازی کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے علاقے پر چھاپہ مارا۔ انہوں نے فلسطینی دکانداروں کو زبردستی اپنی دکانیں بند کرنے اور علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔