یزید، ہٹلر اور فرعون غلط وقت مر گئے۔ زندہ ہوتے تو چاچا نے ان کو بھی نوبیل پرائز کے لیے نامزد کر لینا تھا۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ترجمہ: "اے ایمان والو! اللہ کے لیے عدل کے ساتھ گواہی دینے والے بن جاؤ، اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم عدل نہ کرو۔ عدل کرو، وہ پرہیزگاری کے زیادہ قریب ہے۔"
چار سالوں سے یہ قوم انصاف کی منتظر ہے مگر ارباب اختیار اپنی آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں۔
جب سب دروازے بند کر دئیے گئے تو پھر
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان🚨
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا