@Usmansidhu20 Sis, thori si tehqeq kr lain Umme Kalsoom ki Umer 16 saal thi jab Hazrat Umer ki Shahdat Hui ap btaien k kia Hazrat Umer ne ik choti bachi se nikkah kia?
ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء و پیغمبران میں سے کسی کی بیٹیوں، بچوں کو قیدی بنا کر بازاروں میں نہیں گھمایا گیا۔ کسی نبی کے چھ ماہ کے بچوں کو بے دردی سے قتل نہیں کیا گیا۔ سب سے زیادہ ظلم محمد مصطفی ص کی امت نے الللہ کے حبیب و سردار انبیاء پر کیا۔ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی!
@sabrinamalik786 Kufa walon k Khatot se pehle hi Imam Hussain (a.s) aur Abdullah bin Zubair (r.a) ne Madina se Hijrat kr k Kabbah ki panah li thi Madina me konsy kufi thy
“Let’s Start Chain”
Bar Abu Sufiyan Lanat,
Bar Muawiyah Lanat,
Bar Yazeed Lanat,
Bar Marwan Lanat,
Bar Waleed Lanat,
Bar Shmir Lanat,
Bar Hurmala Lanat,
Bar Ibne Ziyad Lanat,
Bar Khooli Lanat,
Bar Sinan Ibne Anas Lanat,
Bar Umar e Sad Lanat.
Beshumar 🔥🙌🏻
اہلِ تشیعُ کی کہانیاں چھوڑیں
رسولؐ نے
مدینہ منورہ میں
تقریباً
دس سال قیام کیا
ہر سال میں
پچاس جمعے
گویا
کل پانچ سو جمعے
ہر جمعے کو
رسولؐ نے
خطبہ پیش کیا ہوگا
کاتبین وحی بھی بہت تھے
راویانِ حدیث بھی
آج
آپکے پاس
کتنے خطبات موجود ہیں
اُمت کی رہنمائی کے لیے پیش کر دیں
#سوچئے
مجھے ایک بات نہیں سمجھ آتی کہ ہماری مسلم امہ نے کیسے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے صرف تیس سال بعد ہی خاندان نبی ذبح کر دیا؟
اللہ کریم کے محبوب پیغمبر جو وجہ تخلیق کائنات ہیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پہ اتنا ظلم کرنے والے خود کو کیسے مسلمان سمجھتے رہے؟