اور اس اقدام میں انشاللہ ہر پاکستانی سہیل کا ساتھ دے گا۔ سہیل سے ہمارا کوئی زاتی اختلاف نہیں۔ چھوٹا بھائی ہے وہ۔ اختلاف صرف ایک بات کا کہ ہمیں خان صاحب کے لئے کسی بھی طرح علاج اور انصاف کا راستہ نکالنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ اگر ہمیں کوشش ہوتی نظر آئے گی تو ہماری تمام سپورٹ حاضر
🚨اہم ترین یقین دہانی اور اعلان
عمران خان کی فیملی کی کل عمران خان سے ملاقات کروا دیں " ہم پی ٹی آئی لیڈرشپ اور فیملی گارنٹی دیتے ہیں کہ وہ باہر کوئی سیاسی بات نہیں کریں گے "
اگر ملاقات نا کروائی گئی یہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہے تو پھر جمعرات کو رات 10 بجے پاکستان کا ہر چوک D chowk بنا دیا جائے گا، وزیر اعلی سہیل آفریدی
The true face of a system called “Democracy” in my beautiful Pakistan 🇵🇰💔
A country blessed with incredible people, endless potential, and a beautiful soul yet betrayed by a system that was meant to give its people a voice.
فواد چوہدری صاحب !! اپنی اصلاح کرلیں، عمران خان نے مزید صوبے بنانے کی بات ضرور کی تھی لیکن عمران خان نے یہ نہیں کہا تھا کہ یہ صوبے ایک ڈکٹیٹر کی ایماء پر اس کے اقتدار کو طاقت بخشنے کیلئے بنائے جائیں گے
پاکستان میں مزید صوبے ضرور بنیں گے لیکن بنائے گا عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والا وزیر اعظم ناکہ کوئی غیر سیاسی طاقتور سرکاری افسر !!
🚨🚨 سہیل افریدی کو اخری وارننگ....!!!
پشاور کا جلسہ آخری جلسہ ہوگا
پھر یہ مت کہنا کہ یہ آرٹیکل لگ جائیگا اور ہماری حکومت چلی جائیگی
عمران خان نے کہا تھا کہ ملاقاتیں بند ہوئیں تو صوبہ بند کردینا
صدر انصاف یوتھ ونگ پشاور شاہ زیب
آئین و قانون سب کے لئیے یکساں لیکن کونسا آئین اور کدھر ہے قانون؟
آزادی اظہار رائے؟ چادر اور چاردیواری؟ اس ”ہارڈ سٹیٹ“ میں تمام بنیادی حقوق پامال ہیں!
#AsimLaw
"ہم کل صبح ٹھیک دس بجے ایمبولینسوں، معالجین، نرسوں، ادویات، امدادی کارکنان اور اشیائے خورد و نوش کی فراہمی کے ہمراہ اس محاصرے کو توڑتے ہوئے کشمیر تک رسائی حاصل کریں گے۔
ہماری یہ پیش قدمی مکمل طور پر پرامن ہوگی۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں، بھوک اور پیاس سے نڈھال عوام، اور درد و کرب میں مبتلا مصیبت زدگان کی داد رسی کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔"
سینیئر رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان سینیٹر مشتاق احمد خان کا کل ادویات اور خانے کے سامان کے ساتھ کشمیر جانے کا اعلان۔