محترم شامی صاحب
زیادہ شرمناک کیاہے؟
جھوٹے مقدمات بنانا؟
بے گناہوں کو جیلوں میں ڈالنا؟
ماؤں بہنوں بیٹیوں کے دوپٹے کھینچنا؟
چادر چاردیواری کی حرمت پامال کرنا ؟
بوڑھی ماؤں کے گریبان پھاڑنا؟
خودساختہ شریعت نافذ کرنا؟
الیکشن چوری کرنا؟
کاروبارتباہ کرنا؟
آئین قانون جمہوریت انصاف کی بات کرنے والوں کو انتشاری فسادی کہہ کر واجب القتل قرار دینا؟
میڈیا کو بند کرنا؟
صحافیوں کو اٹھانا؟
ججوں کی ویڈیو بنانا؟
عدلیہ کو قید کرنا ؟
لٹیروں کو مسلط کرنا؟
غیرآئینی ترامیم کرنا ؟
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ نہتے عوام پر ۔۔۔
گولی کیوں چلائی؟؟
@babakodda18plus سب سے پہلے نور پور ڈیریز اور عسکری اینڈ فوجی سیمنٹ کو ٹارگٹ کریں۔
ڈیری پروڈکٹس اور سیمنٹ دونوں کی شیلف لائف بہت کم ہے، ان دو کا رزلٹ آپکو چند مہینوں میں نظر آجاے گا اور آپ اپنے آپ پر فخر محسوس کریں گے۔
آپ میں خود اعتمادی آے گی، چہرہ پر نور ہوجانے کے ساتھ مسکراہٹ پرکشش ہوجاے گی۔
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے۔" نامعلوم "۔ کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
تعلیمی ادارے بند
موٹرویز بند
ٹرانسپورٹ بند
لاری اڈے بند
رنگ روڈ بند
گاؤں دیہات بند
جی ٹی روڈ بند
گڈز ٹرانسپورٹ بند
انٹرنیٹ بند
۔۔VPN بند
۔۔X ٹویٹر بند
یوٹیوب بند
میڈیا بند
فیس بُک بند
پٹرول پمپ بند
ہوٹل بند
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جس کے خوف سے یہ سب بند کیاگیاہے وہ قیدی 804 جیل میں بند
۔۔۔۔ اور ڈر ہیبت کی وجہ سے اس سے مذاکرات بھی بند
۔۔۔۔ عمران خان کا جادو تو سر چڑھ کر بول رہا ہے جناب پھر شرم کیسی