عید کے پہلے دن پورے بہاولپور شہر کو جانوروں کے فضلے اور آلائش سے پاک کرنے کیلئے بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیم نے رات ڈھائی بجے تک آپریشن جاری رکھا اور 13 سو ٹن ویسٹ اٹھا کر تلف کیا۔ جبکہ شہریوں کی جانب سے آئی 283 شکایات پر فوری عمل درآمد کرایا گیا۔
BWMC اور گرین بہاولپور ٹیم کے اشتراک سے CGPI P.2 کے سلسلے میں میری گلی سب سے بھلی مہم کا آغاز کر دیا۔مہم کے دوران شہر کی کسی ایک گلی کا انتخاب کرکے وہاں کے رہائشیوں کو صفائی اور شجر کاری کے حوالے سے ترغیب دے کر پودے فراہم کیے جائیں گے
@UsmanAKBuzdar@CMPunjabPK@waqas_amjaad
نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔
بطور شہری بھی ہم پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم آس پاس کے معاشرے کو صاف رکھیں
بہاولپور @bwmcbwp کی عوامی اگاہی کمیپن کا حصہ بنیں۔۔