Sep. 30, 2018 Maitla today: اقوام متحدہ میں انڈین وزیرسشماپاکستان پرالزام لگاتےوقت مقبوضہ کشمیر پرظلم و بربریت اوراجیت ڈیول ملا فضل اللہ کے گٹھ جوڑ سےAPS پشاور کے 145 معصوم طلباء کا قتل عام بھول گئیں انہیں یہ بھی یاد نہیں کہ انکا کابھیجا ہوا دہشت گرد کلبھوشن پاکستان کے پاس ہے
@arsched اج روف کلاسرہ صاحب سے پتہ چلا کہ ارشد شریف کا ایک بھائی بھی شہید ہے۔ اج ارشد بھائی کے لئے عزت اور بڑھ گئی ۔ پتہ نہیں کیا وجہ ہے کہ جب کسی شہید کے خاندان کا فرد ملتا ہے دل سے عزت کرنے کو دل کرتا ہے۔
میجر اشرف شریف جیسے جوانو کا خون رنگ لائے گا انشاءاللہ ۔
Your moving is highly appreciated, let the others follow too, If U and your physician wife want to settle in RWP,,, ID, U Shall be extended every help, ,,, ,,,, PROF, A, Rssheed Mian CEO WATIM DENTAL COLLEGE ISLAMABAD drmian1000@hotmail
غریب غریب تر کیوں؟
بالادست طبقے کے بچے لندن نیویارک میں پڑھیں اور غریب کے بچوں کو تعلیم تو دورکھانے کو روٹی نہ ملے
آخر کیوں؟
کیا پاکستان صرف امیروں کے بچوں کے لیے بنا؟