”عمران خان کے دور حکومت میں دہشتگردی پورے ملک میں کنٹرول ہو گئی تھی ،آمن آ گیا تھا ،ڈرونز رک گئے تھے ،یہ آپ لوگوں کی پالیسی ہے ،جو آپ کو لے آئے ان کی پالیسی کی وجہ سے دہشتگردی دوبارہ آئی ہے”
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
میں نے اپنے پارٹی کو یہ بھی کہا تھا کہ تم سب بھی مجھے چھوڑ جاؤ تو میں ان کے خلاف اکیلا لڑوں گا۔۔میں آخری گیند تک لڑنے والا کیپٹن ہوں اور میں لڑوں گا
عمران خان
بریکنگ نیوز 🚨 دھمکا خیر ویڈیو لیک۔ حریم شاہ کا خوفناک انکشافات۔ ہر طرف ہل چل گئی، پنڈورا باکس کھل گیا۔ خان کی ذات پر بھونکنے والا فیاض الحسن چوہان کا گند سامنے آگیا 🔥🔥
ٹاؤٹ پالشے فیاض الحسن چوہان کی اصلیت اسکی گرل فرینڈ حریم شاہ نے سب کو بتادی۔ اپنی دو بیویوں کے باوجود بھی حریم کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے رکھے۔ اپنے منہ پر کالک ملتا رہا۔ میں تمہاری اصلیت اب تمہاری بیویوں کو بھی بتاؤں گی۔ تُم ایک غلیظ انسان ہو۔ تُم نے کئی مرتبہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ حریم نے سب کچھ بول دیا۔
راحیل شریف نے لاہور ڈیفنس میں 4 مربعے لیے، پرویز مشرف کو چولستان کا نمبردار بنایا گیا۔ بعض چیف جسٹس نے جھوٹ بول کر پلاٹ حاصل کیے۔ سابق چیفس اقتدار کے بعد طاقت کے نشے میں بیٹھے رہتے ہیں اور پھر بیرونِ ملک جا کر جزیرے خرید لیتے ہیں!جاوید ہاشمی۔
آپ نظام کے ظلم کے خلاف کلمۂ حق کہنےکی طاقت رکھتے ہیں
اگر آپ اس مشکل وقت میں خان کا ساتھ دینےکیلیے تیار ہیں
اگر آپ ٹویٹر پر ٹرینڈز میں ایکٹورہ کر کپتان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں
تو اکیلے لڑنےکے بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں والنٹیئرز کےساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں
ٹیم آئپینز جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں 804 لکھیں
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
@TeamiPians
راولاکوٹ کے مقام پر ٹھیک اس جگہ 16 بار ریجیرز کی جانب سے آپرہشن ہو چکا ہے۔
جتنی بار آپریشن ہوتا ہے تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔
کمشیری اور ایرانیوں نے ثابت کر دیا ہے اتحاد کی طاقت بندوق سے نکلے گولی سے زیادہ طاقتور ہے