#عامر_فاروق_بےنقاب
ہر اس شعبے سے دور رہیں جس میں اپ کو بار بار کپڑے بدلنے پڑیں (ہنری ڈیورڈ)
کبھی طبیعت نہی ٹھیک کبھی نیت نہی جج صاحب آپ اتنے بڑے عہدے پر ہیں ذمہ داریاں بھی بڑی ہوتی ہیں اپنے عہدے کے تقاضىوں کو پورا کریں اور اللہ رب العزت کے سامنے سرخرو ہوں
@TeamSP__
I @Pti6g request Chief Justice Umar Atta Bandial that Judge
Aamir Farooq has been exposed because he is the facilitator of PDM, so Imran Khan's case should be tried in Supreme Court and Imran Khan should be given justice.
@TeamSP__#عامر_فاروق_بےنقاب
منیرے مستری نے اعلیٰ عدالتوں کا یہ حشر کر دیا ہے کہ اب اگر کسی کو قبض ہو گئی تو وہ ڈاکٹر کی بجائے ہائیکورٹ کا رخ کرے گا کہ بڑی آنت اور چھوٹی آنت کے خلاف جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا جائے۔
#عامر_فاروق_بےنقاب
رشیا کے ایک ٹینک کریو نے یوکرائن کی پوری آرمڈ وہیکل کونوائے کو صرف ایک ٹینک سے شکست دی
پیوٹن، ٹینک کے کریو کو اعزاز دے رہا ہے
جناب اعلیٰ ایسے بنا جاتا ہے اعزاز کا مستحق
ایسے سینے پر میڈل اچھے لگتے ہیں
To whom it may concern
ایڈیشنل سیشن جج اٹک شفقت اللہ خان نے اٹک جیل معائنے کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کو جس سیل میں رکھا گیا ہے اسکے سامنے سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔ اوپن واش روم ہے جس کی دیواریں ڈھائی سے تین فٹ اونچی ہیں۔ سیشن جج کے مطابق عمران خان کے خدشات پاکستان پرزن رولز کی خلاف ورزی ہے۔
قوم کے ہیرو اور سابق وزیراعظم کے ساتھ ایسا غیرانسانی اور غیر قانونی سلوک سمجھ سے بالاتر ہے۔ چئیرمین عمران خان ان تمام کے باوجود بلند حوصلہ ہیں
جابر بن حیان جو کہ بابائے کیمسٹری کہلاتے ہیں ان سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ
"بابا دنیا کا سب سے مشکل کام کونسا ہے؟"
تو جابر بن حیان نے جواب دیا
دنیا کے 2 مشکل ترین کاموں میں سے ایک کام اپنی اصلاح کرنا اور دوسرا مشکل ترین کام 1000 میٹر کی لٹکی ہوئی ڈولی کو ریسکیو کرنے کے لیئے 8 گھنٹے ڈرامے کرنا اور پھر ڈرامے کرکے آخر پر سارا الزام اندھیرے پر لگادینا کہ اندھیرا نہ ہوتا تو ہم نے کام پورا کر ہی لینا تھا-
درخواست برائے سزا معطلی بنام جناب صدر پاکستان محترم عارف علوی صاحب۔۔
جناب عالی
مؤدبانہ گزارش ہے کہ آپ صدر پاکستان ہو اور آئین پاکستان کا آرٹیکل 45 آپکو سزائیں معاف کرنے یا گھٹانے کا مکمل اختیار دیتا ہے۔ جناب میرے لیڈر، میرے قائد اور میرے مرشد جناب عمران خان صاحب کو ایک غیر قانونی اور غیر آئینی ٹرائل کے ذریعے ایک متعصب جج دلاور کے ذریعے نہ صرف سزا دلوائی گئی بلکہ اب غیر قانونی طور پر اڈیالہ جیل کے بجائے اٹک جیل میں رکھا گیا ہے۔ جناب میرے لیڈر پر قاتلانہ حملے ہوچکے ہیں اور جناب نہ صرف میرے لیڈر سابق وزیراعظم پاکستان پر قاتلانہ حملے بلکہ 200 کے قریب توھین مذہب، دہشت گردی، قتل، چوری وغیرہ کے جھوٹے اور من گھڑت کیسز بھی بنائے گئے ہیں۔ بلکہ میرے لیڈر کو آپکے ماتحت اداروں نے کھلے عام دن دیہاڑے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اغواء بھی کیا تھا۔ جناب یہ صرف میں نہیں کہہ رہاہوں بلکہ ملک کی سب سے بڑی عدالت کے چیف جسٹس نے اپنے فیصلے میں میرے لیڈر کی گرفتاری کو خلاف آئین، قانون قرار دیاہواہے۔ جناب اسکے علاوہ آپ پورے ملک میں ماوں، بہنوں اور قانون کے تابع شہریوں کے بنیادی حقوق کیساتھ کھلم کھلا کھلواڑ بھی دیکھ رہے ہونگے۔ نہ صرف شہریوں کے بنیادی حقوق بلکہ میرے ملک کے آئین، قانون سے بھی کھلواڑ کیا جارہاہے اور ملک کے آئین، قانون کو بے توقیر کردیاگیا ہے۔ جناب ایسے حالات میں جہاں کرمنل، غدار اور کرپٹ جن لوگوں کو جیلوں میں اور خاص کر سزائے موت کی کوٹلیوں میں ہونا چاھئیے وہ ہمارے سربراہان بن کر معصوم، بے گناہ اور امت مسلمہ کے لیڈر جناب عمران خان صاحب کو ایک جھوٹے اور من گھڑت کیس میں اٹک جیل میں قید کئے ہوئے ہیں۔ جناب آئین پاکستان آپکو کسی بھی ملزم کے کیس کی فائل متعلقہ عدالت سے منگوانے کا اختیار دیتی ہے اور خاص کر ایسے کیس میں سزا معاف کرنے کی آپکو مکمل اختیار دیتی ہے جسمیں مدعی کسی پرائیویٹ شخص کے بجائے ریاست ہو اور وہ بھی کیس صرف ٹیکس ریٹرن میں رقم درج نہ کرنے کا ہو۔۔۔ لہزا ایسے میں میں عبدالجلیل خان مروت ایڈوکیٹ آپ سے نہایت مؤدبانہ اور عاجزانہ درخواست کرتاہوں کہ اپنے اختیار کو بلاڈر، خوف بغیر کسی تعطل یا دیر کے فوراً استعمال کیجیئے تاکہ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو اور پوری امت مسلمہ کو جلد سے جلد اور فوری انصاف مل سکیں اور وہ آنے والے الیکشن میں آزاد شہری کی حثیت سے پھر سے وزیراعظم پاکستان بن کر دنیا میں فخر کیساتھ پاکستان کی رہنمائی کرسکیں۔۔۔ جزاکم اللہ
عین نوازش ہوگی
آپ کا تابعدار، ممنون،مشکور، دعاگو
عبدا لجلیل خان مروت ایڈوکیٹ
ایڈیشنل سیکرٹری لیگل افیئرز سندھ
پاکستان تحریک انصاف
03002074066
03452423220
#President_Alvi_held_hostage
#PresidentAlvi
#President_Alvi_held_hostage #PresidentSackCOAS #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
@PakistannFirst @OfficialShehr@OmarAyubKhan@ISFPakistan @PTIOfficialUAE @PTIOfficialCA@PTI_KHI@ptiausofficial@PTISindhOffice@PTIOfficialRWP @PLF_Officials @DRBASMA12128243@PTIofficial@ptisindhupdates
جو جو صدر پاکستان اور عمرن خان کے ساتھ کھڑا ہے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے کم از کم 3 ٹویٹ اس ہیش ٹیگ پر لازمی کرے اور صدر عارف علوی کو خراج تحسین پیش کریں
#ڈٹ_گیا_علوی#کپتان_کو_جیل_سے_نکالو
ملک سے وفاداری کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی عمران خان کے بعد صدر عارف علوی کا نام ضرور آئے گا یاد رکھیں وہ نہتے ہیں اور چاروں اطراف سے گھیرے میں ہیں یہ قدم صرف ملک کی محبت اور اللہ کے بھروسے پہ اٹھایا ہے۰۰
It’s been 17 days now since The Leader of Muslim Ummah Mr. Imran Khan has been sent to the jail. He is facing all this on the basis of false allegations. We demand his instant release.
#قیدی_نمبر_804
@Engr_Naveed111 Me also from FSD
sirf 1 A.C hey, jo sirf raat ko chalta hey ya din men 1 hour Qur'an class k time, bcz bachon ney scarf pehnay hotay hn. Or bill 55,000+ 😭
@Engr_Naveed111 M from Faisalabad .jnb Bill itny zyada Hai Ghreeb k phnch sy Bahr hain.35 hazar Kamay waly ko 18,20 hazar bill.Hamary poray Muhaly m kisi ka bhi 8 hazar sy kam nahi aya Bill Aur jiska 8 hazar aya wo bs husbnd wife aur 3 bchay Uski salery 26000
میرے پیارے اللہ، جیسے آپ نے اس خونخوار مگر مچھ سے اس معصوم ہرن کو بچایا ہے، بالکل اسی طرح خون خوار عاصم یزید سے بے بس پاکستانی قوم کی حفاظت فرما۔
امین ثم امین
#کپتان_کو_جیل_سے_نکالو