کسی جگہ ہیلی کاپٹر گرا جس میں پانچ لوگ سوار تھے۔
جب لاشیں اکٹھی کرنے ��ا سلسلہ شروع ہوا تو 18 تک پہنچ گئیں۔
کسی نے کہا خدا کے بندو! ہیلی کاپٹر قبرستان میں گرا ہے، قبروں سے پرانی لاشیں تو نہ اُٹھائیں۔
کراچی میں ایم کیو ایم کی 18 نشستوں سے متعلق جان کر یاد یہ واقعہ یاد آیا.
انتخابی دھاندلی کیخلاف شمالی وزیرستان میں احتجاج پولیس کی فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت دیگر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کیلئے دعاگو ہوں۔شانگلہ کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں الیکشن کمیشن کے دھاندلی کیخلاف قانونی احتجاج پر فائرنگ کی گئی اور بے گناہوں کا خون بہایا گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان اس حکومتی دہشتگردی کا نوٹس لے۔
ارکین جمعیت اسلامک یونیورسٹی نے سیشن 2023-24 کے لیے "برادر حماد طلحہ" کو ناظم جامعہ منتخب کیا.
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین
#JamiatIIUI#Jamiat70thAnnualMeetUp
Better luck next time...
We thought that India and Pakistan will play the final, but no problem, now Pakistan will take revenge for India 😉
#irfanpathan#TeamPakistan#TeamIndia "Qudrat ka Nizam"
"Mumbai Airport"#آرہا_ہے_پاکستان
Critical questions about return of terrorism in #Pakistan raised by @muradsaeed
Who facilitated the return of militancy to Swat and other regions despite fencing?
Who is betraying the blood of our martyrs?
Who struck dirty deals?
Must Watch
https://t.co/XmYVAvyq7p