میں بچھڑ کے تجھ سے بلندیوں پہ جو پست ہوں
یہ عروج ہے کہ زوال ہے، یہ سوال ہے۔
نا ہے فکر گردش آسماں نا خیال جاں
مجھے پھر یہ کیسا ملال ہے، یہ سوال ہے۔
عباس قمر۔
ایرانی خواتین نے انتہائی خوبصورت ٹرینڈ شروع کیا ہے!♥️
پاکستانی ٹک ٹاکر ایسے ٹرینڈ پر ویڈیو نہیں بناتے, لیکن اگر ٹھمکے والا ٹرینڈ چلے تو اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ بھرپور طریقے سے نبھاتے ہیں!!
@Ana_Shia14 Kindly stop this shia sunni war. This is a loss for whole ummah. Everyone is in grief pain. I am sunni my friend circle is mostly sunni everyone is disturbed on the shahadat of Syed Jan
"گھر میں موجود عورت گھر کا پھول ہوتی ہے، وہ آپکی خادمہ نہیں پھول کو آپکے حکم نہیں بلکہ محبت کی ضرورت ہوتی وہ بدلے میں آپکے گھر کو خوشبو اور رنگ عطا کرتی ہے" خامنہ ای❤️
#طهران#خامنئي#Tehran#Khamenei#الحرب_العالمية_الثالثة