آج میں عمرانی کلٹ کو وہ ریزنز بتاؤں گی جن کی وجہ سےکھپتانی سوچ کےخلاف ہوں۔ سب سےپہلےتو وہ عورت دشمن اور ریپ اپالوجسٹ ہے۔ باقی وجوہات @NativeMediaPk کے اس یوٹیوب لنک پر: https://t.co/DHCVRxUBrO
A new addition to my map series showing the hydrological history of the lower Indus. Sindh 2022. Last time I posted these maps there was a lot of controversy! A 🧵
اسلام آباد میں کسانوں کے مطالبات منوانے کے لئے مظاہرہ ضرور کریں لیکن سندھ کے متعلق جھوٹ نہ پھیلائیں حالیہ سیلاب میں سب سے زیادہ نقصان سندھ کا ہوا ہے سندھ میں 90 فیصد فصلیں تباہ ہو گئیں سندھ کے کسان سب سے زیادہ مظلوم ہیں بات کرنی ہے تو سب کی کریں سندھ والوں پر بہتان نہ لگائیں
Look at the level of flood water in the hometown of CM Sindh @MuradAliShahPPP water is touching electrify wires and my boat touched the roof tops of many homes drowned by the water of Manchar lake. #HelpPakistan#Floods#ClimateCrises
سندھ سے بڑا بحران پاکستان کو لپیٹ میں لینے جا رہا ہے،اسے روکنے کیلئے تمام وسائل جھونکنے ہوں گے ورنہ اس سے نہیں بچ پائے گا۔
زمینوں سے پانی نکال کر ، کاشتکاروں کو بیج، ڈیزل، بجلی مفت فراہم کر کے گندم اور دیگر فصلیں نہ اگائیں گئیں تو خوراک کی قلت انتشار کی طرف لے جائے گی۔۔