عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی کھل بول اُٹھے، طاقتور لوگوں کو کھری کھری سنا دیں 🔥🔥
تم نے عمران خان کا علاج تک نہیں ہونے دیا، تم نے ہمیں زخمی کیا ہے، کل کو مجھے کیوں نکالا یا عورت کارڈ استعمال نا کرنا، کیونکہ پھر یہ کسی کام نا آئے گا۔
یہ لوگ صرف اپنے ذاتی مفاد کی خاطر اب بھی اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ ورنہ اس نظام کا حصہ بن کر نئی آئینی ترامیم کروانے کی قیمت لینے کے بجائے استعفے دیں اور سڑکوں پر نکلیں
نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،
بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،
عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
عاصم منیر کو غلط مشورے دیے جا رہے ہیں جو بھی لوگ ان کے اردگرد ہیں وہ ان کو غلط مشورے دے رہے ہیں
عمران کی جتنی بجلی بند کرو گے،فیملی کو اس سے ملنے سے روکو گے اسے 24 گھنٹے سیل میں قید رکھو گے اس سے اس کا قد بڑھے گا
نو مئی ایک لائحۂ عمل کے تحت سیاسی ورکر کو پھسایا گیا
اعتزاز احسن
عبداللّٰہ طاہر کو قتل کرنے والے ملزمان بارڈر سے ملک سے فرار واہ جی
کہاں سے سیکیورٹی فورسز اور کیا بارڈر سے جانا اتنا آسان ہے پہلا بندہ مارو پھر ملک سے باہر چلے جاؤ
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
عمران خان کو الشفاء ہسپتال شفٹ کیا جاۓ۔
اسد اللہ خان کا دبنگ تجزیہ 🔥
بھلے ہی عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملا لیکن پارٹی کھڑی ہوگئی ہے پارٹی سے بڑھ کر عوام بھی اب کھڑی ہوگئی ہے
ہسپتال کے اطراف میں لوگ کم پہنچیں لیکن رات 4 بجے تک لوگ جاگتے رہے
لوگوں کو اس بات کا غصہ آیا ہے لوگ اب اس جذبات کا اظہار کرتے ہیں جس کی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف ک پاس پہنچ چکی ہے کہ لوگ نکلنا چاہتے ہیں
پانج بجے عمران خان کو اڈیالہ شفٹ کیا گیا انتظار کیا گیا کہ ٹوئٹر تھم جاۓ