مرسلِ حق ﷺ نے آپ کو بُوتراب نام دیا ،و خود الله ذوالجلال نے قرآن میں مولا علی علیہ السلام کو اپنا ہاتھ قرار دیا !
مرسل حق کرد نامش بوتراب
حق "ید الله" خواند در ام الکتاب
ڈاکٹر حضرت علامہ اقبالؒ
دل تو کرتا آئی ایم ایف کو ایک اوپن لیٹر لکھوں آپ سب اسے چین پوسٹ کریں اور ہاتھ باندھ کر ان سے پوچھیں کہ سرکار آپ کو غریب کی بجلی سستی کرنے پر کیا اعتراض ہے جبکہ اصل کھابے جو الیٹ کھاتی وہاں آپ چپ رہتے پاکستان کی مظلوم عوام کو بتا دیں آپ اتنے ظالم کیوں ہیں ہمارے رحم دل حکمرانوں کے ہاتھ کیوں باندھ رکھے ہیں ؟
کیا خیال ہے ؟
بھارت میں ڈیم بھرتا ہے۔ وہ سپل وے کھول دیتے ہیں اور یہاں خبر چلائی جاتی ھے کہ بھارت نے آبی جارحیت کر دی۔ بھائی جب ڈیم بھر گیا ہے تو وہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟ سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کوئی ڈیم بنایا ہے کہ جب فالتو پانی آئے تو ڈیم بھر جائے؟ کوئی سیلابی نہریں بنائی ہیں؟ کیا آپ کا کام صرف عیاشی اور سیر سپاٹے کے لیے جہاز خریدنا ھے اور بیرون ملک بینک بھرنا ھے یا پھر دریائ زمین پر سوسائٹیاں بنانا رہ گیا ہے؟
بنو امیہ کو نہ مانیں تو آپ کے دین و ایمان پہ کوئی فرق نہیں پڑتا
کہ ان کو ماننے کا کہیں حکم نہیں ہے
لیکن اگر اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم کو نہ مانیں تو نہ دین بچتا ہے
نہ ہی ایمان بچتا ہے
عقیدتیں، محبتیں وہ پالو کہ جو آخرت میں کام آئیں !!
#حسین_پھر_حسین_ہے
ٹیچر کے لئے پندرہ ہزار اور افسر شاہی کے لئے کروڑوں کی مفت کاریں
عوام کا پیسہ افسر شاہی کیسے لوٹ رہی اس کی ایک مثال پنجاب میں یہ دی پنجاب پروونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ ہے اس بینک کے 95فیصد شئیر پنجاب حکومت کے پاس اور اسے ایکیوٹئ سپورٹ ملتی جیسے ابھی پنجاب حکومت نے چھ ارب روپے دیے یہ منافع نہی کماتا ہے اب اس نے پہلے مرسڈیز اور مہنگی گاڑیاں خریدیں پھر پاکیسی بنائی کے صرف ایک فیصد قیمت دے کر اعلی عہدیدار گاڑیاں گھر لے جا سکتے وہ انکی ذاتی ملکیت ہوں گی مطلب دو کروڑ کی گاڑی صرف دو لاکھ کی ملے گی یہ مریم صاحبہ کے پنجاب کی صورتحال ہے آٹھ ہزار ارب سود ہم مفت میں نہی دیتے ہیں وہ لوٹ مار کا تاوان ہے
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ چکی ہیں، پھر بھی پاکستان میں عوام کو ریلیف نہیں دیا جا رہا۔ حکومت فوری طور پر پٹرول 225 روپے فی لیٹر مقرر کرے اور پٹرولیم لیوی ختم کرے۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اب جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس جا چکی ہے مگر پاکستان میں عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جارہا ہے۔ پٹرول کی قیمت کم کرکے 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو