@Markhor3133 صرف اور صرف اپنی پوسٹ کے نیچے ریپلائیز دیکھ لو اور حقیقت جان لو کہ کیا عزت کروا رہے ہو تم لوگ اپنی اور اپنے ادارے کی۔۔۔ پورے ملک کی سیاست کو جب اس طرح سے مفلوج کرو گے وہ بھی اللہ کے نام پہ لئے گئے حلف پہ جھوٹ بولو گے تو عزت تو پھر اللہ کی طرف سے ہی ملنی تھی یہ کیوں بھول گئے۔۔
@QaziShahid786@Rizwan8891@Maryamk7861 اسی کو تو کہتے ہیں قول و فعل میں تضاد۔۔۔ ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور۔۔۔۔ اورکیا کیا نہیں ہو رہا اس مملکت خداد پہ۔۔۔ اللہ پاک ہم سب کو سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
@HamidMirPAK حامد میر صاحب آپ اچھے خاصے سمجھدار انسان ہیں ایسے کیسے کسی کے گزر گئے والدین پہ بہتان لگا سکتے ہیں۔ان لوگوں کو موجودہ حکومت نے اس قدر سر چڑھایا ہوا ہے کہ یہ لوگ اب اپنے سے اوپر بیٹھے ہوئے افسران سے بھی زیادہ بڑے فرعون و نمرود بن چکے ہیں۔ ابھی بھی سوچنے کا وقت ہے اس سے پہلے کہ۔۔۔
@behram_sahii @OSPSF The ACs are provided to the container in which actual EO Satellite is enclosed to save it from Heat/Humidity and other factors during transportation. This isn't the satellite itself its his shipping container that you are looking at
@BUTT_566 یہ وہی لوگ ہیں جو دن میں دس دس ائیر پورٹس پہ اتر رہے تھے دو ہفتے پہلے اور پھر اچانک سے ان سب کی آنکھ کھل گئی۔۔۔ اب ایک نیا ٹاپک شروع کر رہے ہیں یہ بھی سراسر جھوٹ پہ مبنی ہے۔۔۔۔ سراسر جھوٹ
Fly Jinah
پاکستان کی ایک لو کاسٹ (کم خرچ) ایئرلائن ہے۔
یہ کس کی ملکیت ہے؟
یہ ایئرلائن دو بڑی کمپنیوں کا مشترکہ منصوبہ ہے:
Air Arabia (متحدہ عرب امارات کی مشہور بجٹ ایئرلائن)
Lakson Group (پاکستان کا بڑا بزنس گروپ)
یعنی Fly Jinnah نہ تو مکمل سرکاری ہے اور نہ ہی کسی ایک فرد کی، بلکہ پرائیویٹ پارٹنرشپ ہے۔
نام سے تو لگتا ہے کہ 25 کروڑ ہی جناح صاحب پر سوار ہیں۔
@Intl_Mediatior مطلب اسرائیل کا گریٹر پلان کا حصہ بنا دیا۔۔۔ تاکہ کل کو اسرائیل بھی نیوکلئیر کا بہانہ کرے کہ اس کے ریجن میں ایک ایسا ملک ہے جس سے اس کو خطرہ ہے۔۔۔ واہ رے قسمت
@AAMIRHUSSAIN79 ٹینشن نا لیں ان کی شکل ہی ایسی ہے۔۔۔ تین لوگوں کی شکلوں میں آپ کو کبھی کچھ الگ نظر نہیں آئیگا۔۔۔
1۔ اسحاق ڈار
2۔ سہیل وڑائچ چنگڑ
3۔ سہیل احمد کھسرا چنگڑ
@Dr_AyeshaNavid Tum bhi professional ho par uthaany mn... Hath hola rkho... Saaf pta chal rha hy...
"کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی چال بھول گیا"
Ghaleeza ka ye haal hy
@GFarooqi No problem whatever you wear but please pay attention to your fitness first before wearing such attire. You was looking terrible in some of your pics.