عقل نا ہوئے تے موجاں ای موجاں۔
چیک BOP کا ہے اور جس اکاؤنٹ میں جمع ہوا ہے وہ NBP ہے اور جو stamp پر تاریخ لکھی ہے وہ چیک clearing کی ہے یعنی چیک جمع آج 17 ستمبر کو ہوا ہے جبکہ جس اکاؤنٹ میں ہوا ہے اس میں پیمنٹ 18 ستمبر کو آئے گی
Another feather in the cap of PMS Officers! 👏
Hamza Naveed, CW Attaché in K.Lumpur, was the driving force behind Pakistan-Malaysia Prisoner Transfer Treaty, signed today in ICT.
This is PMS - we serve with dedication wherever we go. A proud moment for the Service.🇵🇰
@PMSPUNJAB
🇵🇰 BIG ANNOUNCEMENT FOR PAKISTAN & THE WORLD! 🇵🇰
After successful Basant 2026, I am proud and happy to announce Basant Lahore 2027! 🪁❤️
📅 12, 13 & 14 March 2027
Lahore will once again come alive with color, culture, festivity, music, energy and legendary hospitality. 🎉🪁
To the youth of Punjab and Pakistan, this celebration is for you , come together, create memories, and make Lahore shine with your energy and spirit! ❤️🙌
To our overseas Pakistanis and international guests , mark your calendars and come home to the warmth, colors and festivities of Lahore. ❤️🇵🇰
I will be waiting.
Lahore will be waiting.
Pakistan will be waiting for you. 🇵🇰
Insha’Allah, together we will make Basant 2027 another great success and a celebration to remember!
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
معزرت کے ساتھ جو آدھا کلپ شئر کرکے لائیکس لے رہے ہین وہ انٹلکچل dishonesty سے کام لے رہے ہین ،
حکومت پر constructive تبقید نہایت ضروری ہے پر صرف لائیکس کے لئے بات کو ٹوسٹ کرکے شئر کرنا غلط ہے
اس نے بارہ گھنٹے رات کی ڈیوٹی کی اس کے پاس اپنی گاڑی اپنی موٹر سائیکل نہئں ہے اس نے ایک ٹرک والے سے لفٹ لی انسانی جسم جب تھک جاتا ہے تو اسکو نیند آتی ہے جیسے ٹرک والے کے پیچھے اسکا ہیلپر سو رہا ہے ویسے ہی یہ پولیس والا سو رہا ہے ایک کانسٹیبل کی جتنی سخت ڈیوٹی ہے شائید ہی کسی اور سرکاری اہلکار کی ہو عوام کے تحفظات اور نفرت اپنی جگہ ٹھیک ہے اور وہ کسی بھی صورت پولیس اہلکار پر تنقید کرنا چاہتے ہیں لیکن ایک سپاہی کی تنخواہ اور سہولت اسکی ڈیوٹی کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں
آپ کے پاس فری ٹائم ہے تو یوٹیوب سنجے دت کی پرانی فلمیں دیکھ لیں ۔ مگر ان نیوز چینلز کو مت دیکھیں، اپنے آپ پر ظلم نہ کریں۔ یہ چینلز جھوٹے ہیں یہ کاروبار کرتے ہیں۔ ورنہ ایک انسان جس کو یہ پتہ نہ ہو کہ ملک کا وزیر خارجہ کون ہے وہ کیسے سنئیر تجزیہ نگار ہو سکتا ہے۔ سوچیں۔
یہ سب فراڈ ہیں دھوکہ ہیں اپنا کاروبار چمکا رہے ہیں ۔ آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ آپ ��ے اپنے آپکو ان شاطر سیٹھوں اور ان کے چمچوں سے بچانا ہے۔
شہباز شریف نام ہے میرٹ کا
2014 میں ہمارے سی او نے بھرتی کے آرڈر تقسیم کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے یہ بھرتی اتنی شفاف کی ہے کہ ایک ایک بھرتی کا قرآن پر حلف دے سکتے ہیں کہ کہیں بھی اس حقدار کو پوائنٹس میں بھی نمبر دینے میں کوتاہی نہیں کی۔
یہ ایک سی ا�� نہیں اس وقت پنجاب کے 35 اضلاع کے سی اوز کا یہی بیان تھا۔
@BSWarraich
نے تب لکھا تھا ایک کالم میں کہ شہباز شریف صاحب کا ڈرائیور بھی اپنی بیٹی کو بھرتی نہیں کروا سکا تھا۔
اور اس کا رزلٹ سکول ایجوکیشن کے رزلٹ 50 سے 73 فی صد پر گئے۔ شکریہ سر
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
Pakistan welcomes and fully supports ongoing efforts to pursue dialogue to end the WAR in Middle East, in the interest of peace and stability in region and beyond. Subject to concurrence by the US and Iran, Pakistan stands ready and honoured to be the host to facilitate meaningful and conclusive talks for a comprehensive settlement of the ongoing conflict.
@realDonaldTrump@SteveWitkoff@araghchi
Restoring the original names of our landmarks is a victory for our heritage, and I am proud to have initiated this request. I now urge the Corps Commander Lahore to ensure DHA follows suit by including historical Mauza names in their phase signage. These villages are the bedrock of Punjab’s history and the silent witnesses to the wars fought on this soil. We must not let our heritage be erased by modern development. #Lahore
پنجاب میں سیلاب کے وقت جب گدھ لاشیں ڈھونڈ رہے تھے تب یہ خاتون سیلاب متاثرین کے ساتھ تھی اس کے ہاتھوں کی جلد تک جل گئی تھی
شادی کا فنکشن تھا تب بھی کھجلی زدہ گلی کے آوارہ اس کا پانچہ پکڑ رہے تھے
اب تو باولے ہی ہو چکے ہیں
شاوا کُڑئیے تُن کے رکھ ایناں کتیاں دی زرا پرواہ نہیں کرنی