ریاست ہوگی ماں کے جیسی @MaryamNSharif صاحبہ، تو پھر اس ماں کو اس معصوم بچی کی سسکیاں سننا ہوں گی۔
باپ کے منہ پر پڑا تھپڑ اس بچی کے احساسِ تحفظ پر پڑا ہے۔ اس ویڈیو کا نوٹس لے کر اس بچی کے تحفظ اور ملزم کے خلاف کارروائی کی جائے۔
@cpwbpunjab#ChildProtection
میرے والد کو ذہنی طور پر کمزور کرنے کی مسلسل کوششیں کی گئیں، لیکن ان کا پختہ عزم دیکھ کر وہ ناکام رہے۔ اب صورتحال یہ بن چکی ہے کہ وہ انہیں جانی نقصان پہنچانے یا مٹانے کی سازشوں پر اتر آئے ہیں۔"
قاسم خان
🔴 اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور فلسطینی خاتون ڈاکٹر کا ذکر کرتے ہوئے اپنے آنسو نہ روک سکے، جس نے اسرائیلی حملے میں اپنے 10 میں سے 9 بچوں کو کھو دیا۔
انہوں نے کہا:
"یہ ایسی ہولناک تباہی اور صدمہ ہے جسے ذہن سمجھنے سے قاصر ہے، اور جسے دل برداشت نہیں کر سکتا۔"
ایک خاتون نے یہ سوال اٹھایا کہ لوگ کہتے ہیں عمران خان جیل میں دیسی مرغیاں کھا رہے ہیں۔
تابش ہاشمی نے اس پر زوردار جواب دیا کہ وہ جوبھی کھا رہے ہوں، کم از کم ملک نہیں کھا رہے۔
🔥
اسی لئے تو تابش کا پروگرام بند کروا دیا گیا
عمران خان شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کے وقت اپنے بیٹ کی نیلام کروا رہے ہیں نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم شوکت خانم کینسر ہسپتال میں لگا دی تھی
قوم اس ہیرے جیسے شخص کے قرض کبھی نہیں اتار سکے گی
میاں داؤد کے بیان پر مریم نواز کیساتھ والی کنیزیں،خارش زدہ کتے سب خاموش ہیں
اگر یہیں بات کسی صحافی،PPP یا PTI والے نے کہی ہوتی تو ان خارش زدہ کتوں اور مریم نواز کیساتھ کیک پیسٹریوں نےچیخیں مارنی تھیں کہ مریم نواز ہماری بہن ہے لیکن میاں داؤد کی طاقت دیکھیں سب خاموش ہیں
انیق ناجی
حیرت ہے شریف خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا نا ہی کسی کنیز خاص نے پریس کانفرنس کی ہے معروف وکیل میاں داوُد کے الزام پر شریف خاندان کے خاموشی قابل حیرت ہے ۔
حامد میر کا انکشاف:
ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ عمران خان سے ڈیل کرنے کےلئے بہت سے پیغامات بھیجے جارہے لانگ مارچ ملتوی کے پیغامات بھیجے جارہے لیکن عمران خان کا پارٹی کو ایک ہی پیغام ملا ہے کہ "No Compromise "